تخت یا تختہ

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب
آپ کے لئے پیغام ہے کہ خدارا مصلحت کو ایک طرف رکھیں اور اس قوم
کی خاطر کھڑے ہو جائیں —- یہ نہ ہو کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے — یہ آخری
موقع ہے —- عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے — اس فوج اور اس کے کرپٹ
جرنیلوں سے ہمیں نجات دلوا دیں — آخر ہم کب تک ان کو اپنا لہو پلاتے رہیں
گے — آخر کب تک یہ فوج سیاست دان افسر شاہی ہماری ہڈیو ں سے گوشت
اور خون پر پلتی رہے گی ؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پچھلے پچھتر سال میں جس طرح ہر صوبے نے پنجاب کو ہمیشہ یہ کہہ کر بے وقوف بنایا ہے کہ پنجاب بڑا بھائی ہے اس لیے وہ قربانی دے، اور ہم پنجابی بیوقوف بنتے رہے ہیں . اسی طرح اب ہر کوئی عمران خان کو بے وقوف بنا رہا ہے کہ ملک کی خاطر آپ خاموش ہو جائیں اور ملک کا سوچیں یہ نہ کریں وہ نہ کریں لیکن یہ سارے غدار اور ٹھگ مل کر ملک کو لوٹتے رہیں
اگر ان سب کو ملک کی فکر نہیں تو خان کو اتنی فکر کیوں لگ گئی ہے؟؟ بھاڑ میں گیا سب کچھ

پاکستانیو! نکلو باہر یہی وقت ہے . اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے . آزاد کراؤ ملک کو ان چوروں، ٹھگوں اور بندوقوں والے گروہوں سے
 
Drusat kaha aap nay ——# Kash hamari qaom jag jaye —- Iss se pehlay kah buhat late ho jain​

RajaRawal111

Pakistani Qoum Saattuu peee ker soyee hui hai ya bahar bhag gayee hai

Drusat kaha aap nay ——# Kash hamari qaom jag jaye —- Iss se pehlay kah buhat late ho jain​

اندرلے پاکستانیو ! سارے باہر نکل آؤ - اور اس ملک کی جئی تیئی پھیر دو
بارلے پاکستانی وہاں بیٹھ کر تمہیں خوب شابشیاں دیں گے - کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے تمہیں

giphy.gif

Husaink Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer Sonya Khan sensible Ishrat_baji jani1 Iconoclast Wake up Pak Hate_Nooras karachiwala AbbuJee arifkarim Chacha Basharat Siberite Islamabadiya Geo
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

پچھلے پچھتر سال میں جس طرح ہر صوبے نے پنجاب کو ہمیشہ یہ کہہ کر بے وقوف بنایا ہے کہ پنجاب بڑا بھائی ہے اس لیے وہ قربانی دے، اور ہم پنجابی بیوقوف بنتے رہے ہیں . اسی طرح اب ہر کوئی عمران خان کو بے وقوف بنا رہا ہے کہ ملک کی خاطر آپ خاموش ہو جائیں اور ملک کا سوچیں یہ نہ کریں وہ نہ کریں لیکن یہ سارے غدار اور ٹھگ مل کر ملک کو لوٹتے رہیں
اگر ان سب کو ملک کی فکر نہیں تو خان کو اتنی فکر کیوں لگ گئی ہے؟؟ بھاڑ میں گیا سب کچھ

پاکستانیو! نکلو باہر یہی وقت ہے . اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے . آزاد کراؤ ملک کو ان چوروں، ٹھگوں اور بندوقوں والے گروہوں سے

why dont you lead from the front? bring your own children as the first drop of blood before asking others
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Drusat kaha aap nay ——# Kash hamari qaom jag jaye —- Iss se pehlay kah buhat late ho jain​

بھائی جی ہم پاکستانیوں کو تو اس خربوزے والی کاش کا پتا ہے
آج (نفلی) روزہ کھولتے ہوۓ آپ کی خواہش پر دو چار کاشیں کھا لیں گے

depositphotos_43441483-stock-photo-cantaloupe-melon-slices.jpg
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اندرلے پاکستانیو ! سارے باہر نکل آؤ - اور اس ملک کی جئی تیئی پھیر دو
بارلے پاکستانی وہاں بیٹھ کر تمہیں خوب شابشیاں دیں گے - کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے تمہیں

giphy.gif

Husaink Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer Sonya Khan sensible Ishrat_baji jani1 Iconoclast Wake up Pak Hate_Nooras karachiwala AbbuJee arifkarim Chacha Basharat Siberite Islamabadiya Geo
Jitni mehnagai aur loogon key zindagi azab bana dee hay iss imported hakumat nay awam kuch dino may khud nikal aay gi.
Closer To The Edge People GIF by THIRTY SECONDS TO MARS
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
اندرلے پاکستانیو ! سارے باہر نکل آؤ - اور اس ملک کی جئی تیئی پھیر دو
بارلے پاکستانی وہاں بیٹھ کر تمہیں خوب شابشیاں دیں گے - کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے تمہیں

giphy.gif

Husaink Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer Sonya Khan sensible Ishrat_baji jani1 Iconoclast Wake up Pak Hate_Nooras karachiwala AbbuJee arifkarim Chacha Basharat Siberite Islamabadiya Geo

LoLu PDM ne already Jai Tai Phairr di hai - Humnay toh apni investment nikal di hai PAKISTAN se and joh remaining business hai woh be move he ker raha hooon. tum Loggg LoLu ke LoLu he rahooo ghe