تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچا! پاکستان اب آگے بڑھے گا،مریم

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1661416768815116292
جو جرم 9 مئی کو عمران خان نے کیا،کوئی بھی، یہاں تک کے اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤنے جرم اسکا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔

پاکستان کے لیے تھوڑا سا بھی درد رکھنے والا سیاست میں تشدد کا حامی نہیں ہوسکتا۔

یہاں پر تو عمران نے ملک ہی جلا ڈالا! کوئی ذی شعور پاکستانی فوجی تنصیبات، سرکاری، ریاستی اور سکیورٹی عمارتوں پر حملہ کرنے، ان میں توڑ پھوڑ کرنے اور انکو جلانے کی حمایت نہیں کرسکتا۔

یہ کام پی ٹی آئی نے کیا یا ٹی ٹی پی نے۔ یاد رکھیں, سیاست اور سیاسی تقسیم بعد میں، پاکستان پہلے! پاکستان کی سیاست میں ایسی پرتشدد سوچ رکھنے والے کسی گروہ کی کوئی جگہ نہیں۔ اس لیے یہ تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچا! پاکستان اب سکھ کا سانس لے گا اور آگے بڑھے گا
 
Blog360

Politcal Worker (100+ posts)

YA ALLAH IS BEGAIRAT AURAT KO JO, AURAT JAY NAAM PER DHABBA HAI, IS KO APNAY INJAM KO PUHANCHA. ISKAY SAARAY KHANDAAN KO NAIST O NABOOD KER DAY. YA ALLAH ZALMOON SAY IS MULK KI HIFAZAT FARMA. AMEEN.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
The awaam is still too scared and though the Generals and PDM criminals murdered many protestors in cold blood. If you see them in public just lynch them please.
Not at all now we are under official quo and public of Pakistan are mostly baygairaat.

They accepted it as it is already
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
The awaam is still too scared and though the Generals and PDM criminals murdered many protestors in cold blood. If you see them in public just lynch them please.
ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہوئے اور صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہوئے اس قوم نے حسب عادت ہنستے ہنستے مارشل لا قبول کر لیا ہے
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
Fw6QDuaWAA8LtzY
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
تو ادھر ادھر کی بات نہ کر۔۔۔ بس یہ بتا سپریم کورٹ پر تیرے باپ کا حملہ، یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے۔۔۔۔۔۔جیسے غلیظ نعرے لگوانا اور NAB LAHOREپر پتھراؤ کس محبت کا اظہار تھے؟ تم کیسی محبت کرتی ہو فتنی؟ انشاءاللہ تیری بھی کوئی جگہ نہیں پاکستانی سیاست میں۔ آ زرا الیکشن میں خوشبو لگا کے۔۔۔
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
جب جنرل مریم رانی کے ہاتھ مارخور کی چھتری دیکھی تھی ہم تب ہی سمجھ گئے تھے کہ جمہوریت نیچے اور مارخور اوپر ہے ! باقی آپ سمجھدار ہیں !
Fw6OPCbWAAc6VFg

Fw6OPCaXoAA3TsV
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1661416768815116292
جو جرم 9 مئی کو عمران خان نے کیا،کوئی بھی، یہاں تک کے اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤنے جرم اسکا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔

پاکستان کے لیے تھوڑا سا بھی درد رکھنے والا سیاست میں تشدد کا حامی نہیں ہوسکتا۔

یہاں پر تو عمران نے ملک ہی جلا ڈالا! کوئی ذی شعور پاکستانی فوجی تنصیبات، سرکاری، ریاستی اور سکیورٹی عمارتوں پر حملہ کرنے، ان میں توڑ پھوڑ کرنے اور انکو جلانے کی حمایت نہیں کرسکتا۔

یہ کام پی ٹی آئی نے کیا یا ٹی ٹی پی نے۔ یاد رکھیں, سیاست اور سیاسی تقسیم بعد میں، پاکستان پہلے! پاکستان کی سیاست میں ایسی پرتشدد سوچ رکھنے والے کسی گروہ کی کوئی جگہ نہیں۔ اس لیے یہ تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچا! پاکستان اب سکھ کا سانس لے گا اور آگے بڑھے گا
یہ عورت سراسر ذلت کہ مجسمہ ہے۔
 
Back
Top