ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم

taban

Chief Minister (5k+ posts)
332058591_2165505326967455_3967632954048445811_n.jpg
یہ پین دی سری کھادو لنگڑے کی بیوی کا چرسی بیٹا جو کھادو لنگڑے کے ہمسائے کی وجہ سے پیدا ہوا مذہبی ہر گز نہیں ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Oh boy, will someone put a tape on his mouth, mofos keep farting from his mouth. Did he go all naked to Turkie!! He said he will sell his clothes to lower Atta prices in Pakistan. Considering Pakistanis are fighting for the atta , he wants' to tell Turkish people how concerned he is for them!!
This is the reason Pakistan is down, they have allowed a criminal like him to rule over Pak. He got caught red handed giving a judge instructions to settle cases according to the wishes of Nawaja mota. Same nawaja mota today is acting like a very legal eagle, despite being on the run and a fugitive of law. Wants investigations on Elahi's leak. What about investigations on him and his brother and disqualifying them forever for perverting the course of justice and interference with the implementation of rule of law.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اس دماغی مریض کا اب کیا کیا جا سکتا ہے۔

اس سے کس نے پوچھا ہے؟؟

ارے ہاں اس حکومت نے پاکستان کو ایشئین ٹائیگر جو بنا دیا ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ایک راز کی بات بتا رہا ہوں خود تک ہی رکھیئے گا۔
یہ بندہ ترکی والوں کو بھی یہی کہہ کر آیا ہے کہ جب تک زلزلے میں بے گھر ہونے والے آخری شخص کی بحالی کا بندوبست نہی ہو جاتا اس وقت تک یہ چین سے نہی بیٹھے گا اور اس کے لئے نہ صرف اپنے بلکہ پورے شریف خاندان کے کپڑے بھی بیچ دے گا۔ ویسے سنا ہے کیپٹن صفدر نے اس کے بیان پر اعتراض کیا ہے۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
961975_112142_updates.jpg

انقرہ: (دنیا نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو ترکیہ میں 21 ویں صدی کے بدترین زلزلے کے بعد مدد کو پہنچا، زلزلے کے بعد صدر طیب اردوان کو فون کر کے تعزیت کی اور مدد کی پیشکش کی، اپنی حکومت، پاکستانی عوام کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جتنی بھی امداد کی جائے کم ہے، ہم اب تک 500 ٹن سے زائد امدادی اشیاء پہنچا چکے ہیں، وزراء، ارکان پارلیمنٹ نے ایک ایک ماہ کی تنخواہ ترک بھائیوں کے لیے عطیہ کی، صدر طیب اردگان کی اہلیہ امینہ نے سیلاب متاثرین کیلئے اپنے کنگن عطیہ کئے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترکیہ کی مدد کیلئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانا چاہیے، پاکستانی قوم مشکل گھڑی میں ترکیہ کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا ترکیہ نے ہماری مدد کی، مجھے یقین ہے ترک حکومت اور عوام جلد مشکل سے نکل آئیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں سردیوں کے خیمے تیار کرنے والی کمپنیوں کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے، ہماری توجہ سردیوں کے خیمے زیادہ سے زیادہ ترکیہ بھیجنے پر ہے، اعلیٰ معیار کے سردیوں کے خیمے جلد تیار کر کے بھیجیں گے،2010ء کے سیلاب کے بعد صدر اردوان نے دورہ کیا، لاکھوں ڈالر امداد دی، بین الاقوامی برادری کو ترکیہ میں بحالی اور تعمیر نو کے لیے کام کرنا چاہیے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے، کاش ہم کسی خوشی کے موقع پر آئے ہوتے، ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Source
apney ghar mein khaney ku roti nahi....aur Turkey ki help......Turkey mein yahan wale drma baazzi nahi chalteee....
 
HSiddiqui

Aur Pakistan kay aakhri aadmi ko sarak pay lanay tak bhi chan say nahi bathain gay, agar qaum aik no ho gaye aur hamara gherao na kar liya to....
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
961975_112142_updates.jpg

انقرہ: (دنیا نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو ترکیہ میں 21 ویں صدی کے بدترین زلزلے کے بعد مدد کو پہنچا، زلزلے کے بعد صدر طیب اردوان کو فون کر کے تعزیت کی اور مدد کی پیشکش کی، اپنی حکومت، پاکستانی عوام کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جتنی بھی امداد کی جائے کم ہے، ہم اب تک 500 ٹن سے زائد امدادی اشیاء پہنچا چکے ہیں، وزراء، ارکان پارلیمنٹ نے ایک ایک ماہ کی تنخواہ ترک بھائیوں کے لیے عطیہ کی، صدر طیب اردگان کی اہلیہ امینہ نے سیلاب متاثرین کیلئے اپنے کنگن عطیہ کئے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترکیہ کی مدد کیلئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانا چاہیے، پاکستانی قوم مشکل گھڑی میں ترکیہ کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا ترکیہ نے ہماری مدد کی، مجھے یقین ہے ترک حکومت اور عوام جلد مشکل سے نکل آئیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں سردیوں کے خیمے تیار کرنے والی کمپنیوں کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے، ہماری توجہ سردیوں کے خیمے زیادہ سے زیادہ ترکیہ بھیجنے پر ہے، اعلیٰ معیار کے سردیوں کے خیمے جلد تیار کر کے بھیجیں گے،2010ء کے سیلاب کے بعد صدر اردوان نے دورہ کیا، لاکھوں ڈالر امداد دی، بین الاقوامی برادری کو ترکیہ میں بحالی اور تعمیر نو کے لیے کام کرنا چاہیے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ انسانیت کی بھلائی سے بڑا کوئی کام نہیں ہے، کاش ہم کسی خوشی کے موقع پر آئے ہوتے، ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Source
بے غیرت انسان تم اپنے ملک کو تو سنبھال لو پٹرول ۱۴۰ سے ۲۸۰ کردیا ہے ۱۰ مہینے میں
 
Back
Top