ترکی میں زلزلے کے بعدگھروں سے سامان چوری جرم میں کان کاٹنے کی سزا

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ قانون پاکستان میں لاگو ہو گیا تو پھر ہمیں کام چور کی بجائے کان چور کہنا پڑے گا بس یہ محاورہ نہ بدلنا پڑے اسی لئے یہ قانون پاکستان میں لاگو نہیں ہو سکتا اور پھر خود سوچئیے ملک میں بائیس کڑوڑ بغیر کانوں کے گھومتے کتنے برے لگیں گےلیکن اس کے فائدے بھی ہونگے ایک تو ٹوؤرزم بڑھ جائے گا دوسرا بندہ بیوی کے طعنوں سے بچ جائے گا ویسے بیوی والا فائدہ ہی اتنا زبردست ہے کہ اس کو لاگو کرنے پر ضرور غور کرنا چاہئیے