ترکی کی مثالیں دینے والے چند فکری بددیانت۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
فکری بدیانتی کرنے والے چند دانشور

images
139404051404586005573024.jpg
javed-chaudhry1.jpg

یہ چند حضرات مثالیں دے کر کہتے تھے کہ ترکی کی قوم نے کیسے فوج کو اقتدار سے دور کیا۔
مگر بات جب پاکستان کی ہو تو فوج کو اسکی آئنی حد یاد دلانے والے غدار بن جاتے ہیں ان دانشوروں کی نظر میں۔

ویسے تو اس لسٹ میں بڑے بڑے اور بھی نام ہیں اور امید ہے کہ انکے بھی نام ضرور نشر کیے جائیں گے اسی تھریڈ پر۔

کس کھڈ میں چھپ کر بیٹھے ہوئے ہیں؟
انکو الیکشن کیوں یاد نہیں آرہا جبکہ ائین ٹوٹ چکا ہے۔

او' میں تو بھول ہی گیا۔ زید حامد صاحب تو جمہوریت پر یقین ہی نہیں رکھتے' اسی لیے انکے نزدیک الیکشن نہ کروانا اسلام کے عین سنہری اصولوں کے مطابق ہے۔ مگر طیعب اردگان تو الیکشن جیت کر آیا تھا' وہاں پر بھی رجوع فرمائیں اور کہیں کہ ترکی بھی غیر اسلامی حکومت پر چل رہا ہے۔ وہاں پر تو چسکے لے لے کر بتایا کرتے تھے کہ اردگان جیسا لیڈر بھی قبول ہے جو اسرائیل کو قبول کرکے بیٹھا ہوا۔ مگر عمران خان جسکی حکومت میں باجوہ جو کام کرگیا وہ بھی عمران خان کے متھے ڈال دیے زید صاحب نے۔
ٹھیک ہے۔ اگر باجوہ کے کرتوت عمران خان کی زمہ داری ہے تو پھر یوسف کے کرتوتوں کی زمہ داری زید حامد اپنے پر لے لیں جسکو وہ خود گمراہ انسان کہتے ہیں۔ ویسے زید صاحب اگر ہوسکے تو اس بات پر بھی روشنی ڈالیں کہ اگر اسلامی نظام نہ ہوتو کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ کوئی بھی نظام اپکو قبول ہے جس میں خاص کر عصمت دری عام ہو اور جج یہ پوچھنے بیٹھ جائے کہ فلاں دھرنا کس نے کیا تھا؟

توشہ خانہ پر پورے پورے پروگرام فرمایا کرتے تھے یہ علی بھائی صاحب اور کیس کیا نکلا کہ تحفے غلط خانے میں کیوں لکھے۔ تحفوں پر ٹیکس دیا گیا یہ انکو نہیں پتا' انکو اساسوں میں ظاہر کیا گیا وہ انکو نہیں پتا اور جس بات پر کیس بنایا گیا اسکی زیادہ سے زیادہ سزا ہے جرمانہ مگر اس پر سزا سنائی گئی یہ علی بھائی کو کسی نے نہیں بتایا۔ اور یہ بھی انکو شاید نہ بتایا گیا ہوکہ تحفہ جو قانونی طور پر بیچا گیا اسکی مالیت سے سڑک بنائی جو عوام بھی استعمال کررہی ہے۔ یہ ہے انکی نفرت کا عالم اس شخص سے جو عوام کے لیے جیل کاٹ رہا ہے مگر جو ڈیل کرکے پورے نظام کو رند کر چھیچھڑوں کے خواب دیکھ رہے ہیں اسے کہتے ہیں کہ وائیٹ کالر جرم ثابت نہیں ہوسکتے تو ان پر اتنا پیسہ اور وقت کیوں خرچ کیا گیا۔ مجھے تو لگتا ہے یہ خود بھی یا تو نوے کی دہائی میں زندہ ہیں جب بیانیے چل جایا کرتے تھے یا پھر نون لیگ سے محبت اب ان سے چھپائی نہیں جارہی۔ البتہ انکا کوئی شاگرد یہ جواب لیکر دیدے کہ ترکی کی قوم نے اپنی فوج کا کیا حال کیا تھا؟ اور کیا وہ قوم غدار تھی؟ اگر نہیں تو پاکستان میں جو 9 مئی جسکی تحقیقات تک نہیں ہوئیں اسکا الزام کیسے کسی جماعت پر علی بھائی نہیں قبول کرلیا؟ اور علی بھائی کی ایک فکری بددیانتی اور ملاحضہ فرمائیں۔ انکے خیال میں مہنگائی اس معادے کی وجہ سے ہوئی جو بقول انکے عمران خان نے آئی ایم ایف سے کیا۔ اس معادے کی ایک کاپی اگر علی بھائی کے پاس ہو تو شئیر کردیں۔ اب تو ویسے بھی بڑا آسان ہے کیونکہ حکومت بھی انکی من پسند ہے۔ پھر انکھا جھیوٹ نیوز بھی آزاد ہے بلکہ سارے چینلز بھی آزاد ہیں ہر جھوٹ نشر فرمانے کے لیے۔ قاضی ویسے ہی اپنا ہے جبکہ باقی عدلیہ ویسے ہی تلوے چاٹنے میں لگی ہوئی ہے۔ پورا نظام جبکہ عمران خان مخالف ہے تو ایک معاہدہ نکال کر لانا کونسا مشکل ہے جسکی بنیاد پر علی بھائی مسلسل جھوٹ نشر کرتے رہے۔ پھر علی بھائی فرماتے ہیں کہ وہ ایسا دودھ نہیں پی سکتے جس میں ایک پیشاب کا قطرہ بھی ہو ساتھ یہ کہنا بھول گئے کہ ابلتے ہوئے گٹر میں ڈبکی لگانا انکو منظور ہے وہ نون لیگ کا گٹر جسکا نہ توشہ نظر آیا اور نہ انکی مہنگائی۔ اور اب جو الیکشن چرانے کا ارادہ ہے اس پر تو ایسی خاموشی فرمائی ہوئی ہے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔

جاوید چوہدری کی جہاں تک بات ہے تو مجھے کوئی حیرت نہیں ہوتی جب ڈفروں کی اعلی قطار میں نون لیگی اور اسکے سہولتکار نظر آتے ہیں۔ معصوف کی حکمت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ انکے نزدیک مراد سعید اپنے فون کی لوکیشن نلکہ کھول کر چھپا لیتا ہے۔ یعنی اگر اس قسم کے آئی کیو کے بندے کی تگوتاز اعلی طرین حلقوں میں بیانیہ کار کے طور پر سمجھی جاتی ہے تو پھر کوئی حیرت نہیں ہونی چاہییے۔ یہ بھی ایسا لفنٹر ہے جو یہ ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ عمران خان کو بھی فائیو سٹار جیل ملی ہوئی ہے جیسے نواز شریف کو ملی

دانش وروں کی اس فہرست میں اس میر جعفر کا نام بھی ڈالیں زید حامد کا ہم نام ہے کیونکہ اسکی تو تصویر چھاپنا بھی میں اپنی توہین سمجھتا ہوں۔ کم و بیش اس لسٹ میں ہر اینکر آتا ہے جو جو خود کو فوج مخالف اور سول بالادستی کا المبردار کہلواتا ہے مگر یہ نادان سارے گر گئے سجدے میں جب سر پہ ڈنڈا آیا۔
 
Last edited by a moderator:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
There is extreme anger, frustration in nation against the guards and their shoe lickers. If they are thinking it is temporary then these duffers are again wrong.
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)

Good Article.
Ali Mirza no doubt doing a great job , but at some extent I feel he is jealous with Imran Khan.

Imran Khan , Ali Mirza , Javed Ghamidi and Journalist like Arshad Shareef, Moed Pirzada , Ahmed Noorani participated well to educate this nation which they don't know more than half century.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Spot on. Ali Bhai is well respected scholar...........king of his field; he should not poke his nose in the field where he is nothing more than an entry level commoner.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Pakistan ko tabah Karnay mein —- Pakistan ki chutiya beghairat Buzdil Awam Kay baad ——— Gashti GHALEEZ Ghulam corrupt beghairat Ghuddar Buzdil FOUJ ka kirdar kabhi moaf nahi Kia ja sakta​