تسلیم کرتا ہوں ہم سب عمران خان کے بارے میں غلط ثابت ہوئے، حافظ حمداللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1831875717576946129
تسلیم کرتا ہوں ہم سب عمران خان کے بارے میں غلط ثابت ہوئے،پی ڈی ایم کہتی تھی عمران خان ہفتہ جیل نہیں کاٹ سکتا لیکن وہ سال سے جیل کاٹ رہا ہے۔عمران خان کی حکومت میں ہم نے دھرنا دیا، آزادی مارچ کیا، مہنگائی مارچ کیا، لیکن آج جلسے پر 10سال سزا کا قانون بنایا جا رہا ہے، حافظ حمداللہ

ایک بات کا میں اعتراف کرتا ہوں جب ہم پی ڈی ایم میں تھے ہم سب کا اتفاق تھا کہ عمران خان ایک ہفتہ جیل نہیں کاٹ سکتا لیکن وہ تو ایک سال سے جیل میں ہے ہم سب غلط تھے باقی پارٹیوں کو بھی اعتراف کرنا چاہئیے حافظ حمداللہخان کے محالف بھی خان کی بہادری کا اعتراف کررہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1831760667029667993
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اور عوامِ پاکستان بھی تسلیم کرتے ہیں کہ جے یو آئی کے لالچی ملاں قیام پاکستان سے لے کر اب تک ہر معاملے میں ہی غلط ثابت ہوئے ہیں . ویسے بھی انکے اکابرین آن ریکارڈ یہ بات اپنے منہ سے کہہ چکے ہیں کہ قیامِ پاکستان کے گناہ میں ہم شریک نہیں تھے
 

Back
Top