تعلیمی اداروں میں 9 مئی کے دن کی مناسب سے تقریبات کے انعقاد کرانے کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں (پبلک/پرائیوٹ) میں 9 مئی کے دن کی مناسب سے تقریبات کے انعقاد کرانے کا فیصلہ

۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسز سے تمام تعیلیمی اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ تمام تعلیمی اداروں کے استازہ بچوں کو 9 مئی کے حوالے سے بریفنگ دیں گے اور یوم سیاہ منایا جائے گا۔

تمام تعلیمی اداروں کو تقریبات کی تصاویر بھی بھجوانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1787923780389532071
نو مئی کو قومی سطح پر منانے کا فیصلہ۔۔ڈپٹی کمشنر ملتان کی جناب سے پولیس،واسا،پی ٹی سی ایل،ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سمیت 21 محکموں کو 9 مئی کی تقریبات منعقد کرنے کا حکم دے دیا،،، شہر کی اہم جگہوں پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ریلیاں نکالی جائیں۔ڈی سی ملتان
https://twitter.com/x/status/1788045571619541387