تعلیم آپشن نہیں ضرورت ہے،طلبا ملکی مسائل کا حل تلاش کریں، آرمی چیف

13اسیممئنیر تالعلعممسکجس.png

طلباء کی زندگیوں میں نیا باب شروع ہونے جا رہا ہے، تعلیم آپشن نہیں ضرورت ہے: جنرل سید عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے آج نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے مین کیمپس میں منعقد ہونے والے سالانہ کانووکیشن میں شرکت کی۔ چیئرمین نسٹ بورڈ آف گورنرز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے نسٹ کے سالانہ کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صرف ایک آپشن نہیں ہے بلکہ ہر نوجوان کی ضرورت ہے۔ طلباء پر فرض ہے کہ تعلیم حاصل کر کے ملک کے مسائل کا حل تلاش کریں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ طلباء کی زندگیوں میں آج سے ایک نیا باب شروع ہونے جا رہا ہے۔ تعلیم کوئی آپشن نہیں ہے بلکہ ضرورت ہے، طلباء کو چاہیے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نپٹنے کے لیے اپنے فکری وسائل کو استعمال کریں ، ان پر فرض ہے کہ وہ ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کریں۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یونیورسٹی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں کو اعزازات دیئے اور طلباء سے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے لیے یہ دن تبدیلی سے زیادہ ذمہ داری کا تقاضا کرتا ہے۔ یونیورسٹی سے گریجوایٹ ہونے والے طلباء، ان کے اساتذہ اور والدین کو مبارکباد بھی دی۔

آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن ویک میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور بیچلرز کی تعلیم مکمل کرنے والے طالب علموں میں ڈگریاں تقسیم کرتے ہوئے فیکلٹی کو سیکھنے اور پڑھانے کیلئے سازگار ماحولیاتی نظام تیار کرنے پر یونیورسٹی کی تعریف بھی کی۔ نسٹ سے فارغ التحصیل ہونے والے 35 سو طلباء میں 7 مختلف ڈسپلنز میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

انہوں نے طلباء سے خطاب میں مزید کہا کہ طلباء کا فرض ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا پتہ لگا کر تجزیہ کریں اور اپنے فکری وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ان کا حل تلاش کریں۔ آج طلباء کی زندگیوں میں جس نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے وہ اہم تبدیلی کی نوید دیتا ہے۔ طلباء کی نئی ذمہ داری کو ان کی شخصیت اور آگے کے سفر میں ان کے انتخاب سے ظاہر ہونا چاہیے۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/13اسیممئنیر تالعلعممسکجس.png

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

This inter pass MOFO has audacity to preach about education? He was mute for days to talk about Palestine and did not give lecture to western powers as he does to the nation about economy, education and how to run the country.

This moron takes trophy of being the worst out of the scum.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
13اسیممئنیر تالعلعممسکجس.png

طلباء کی زندگیوں میں نیا باب شروع ہونے جا رہا ہے، تعلیم آپشن نہیں ضرورت ہے: جنرل سید عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے آج نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے مین کیمپس میں منعقد ہونے والے سالانہ کانووکیشن میں شرکت کی۔ چیئرمین نسٹ بورڈ آف گورنرز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے نسٹ کے سالانہ کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صرف ایک آپشن نہیں ہے بلکہ ہر نوجوان کی ضرورت ہے۔ طلباء پر فرض ہے کہ تعلیم حاصل کر کے ملک کے مسائل کا حل تلاش کریں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ طلباء کی زندگیوں میں آج سے ایک نیا باب شروع ہونے جا رہا ہے۔ تعلیم کوئی آپشن نہیں ہے بلکہ ضرورت ہے، طلباء کو چاہیے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نپٹنے کے لیے اپنے فکری وسائل کو استعمال کریں ، ان پر فرض ہے کہ وہ ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کریں۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یونیورسٹی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں کو اعزازات دیئے اور طلباء سے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے لیے یہ دن تبدیلی سے زیادہ ذمہ داری کا تقاضا کرتا ہے۔ یونیورسٹی سے گریجوایٹ ہونے والے طلباء، ان کے اساتذہ اور والدین کو مبارکباد بھی دی۔

آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن ویک میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور بیچلرز کی تعلیم مکمل کرنے والے طالب علموں میں ڈگریاں تقسیم کرتے ہوئے فیکلٹی کو سیکھنے اور پڑھانے کیلئے سازگار ماحولیاتی نظام تیار کرنے پر یونیورسٹی کی تعریف بھی کی۔ نسٹ سے فارغ التحصیل ہونے والے 35 سو طلباء میں 7 مختلف ڈسپلنز میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

انہوں نے طلباء سے خطاب میں مزید کہا کہ طلباء کا فرض ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا پتہ لگا کر تجزیہ کریں اور اپنے فکری وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ان کا حل تلاش کریں۔ آج طلباء کی زندگیوں میں جس نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے وہ اہم تبدیلی کی نوید دیتا ہے۔ طلباء کی نئی ذمہ داری کو ان کی شخصیت اور آگے کے سفر میں ان کے انتخاب سے ظاہر ہونا چاہیے۔
کھوتے کے بچے پہلے خود تو تعلیم یافتہ بن جاؤ ، سوشل میڈیا کے دور میں انیس سو نوے والی کتابیں کھول کر بیٹھے ہوے ہو ، جاؤ اپنا اصل کام کرو جسکی تم تنخواہ لیتے ہو
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is ko har waqt border par hona chahie ta lekin is janab ne bi apne ko aristotle samah liya.. is FA passed army chief ka idhar lecture bnta hi nhi. is barway ne is ek sal me jo ghunda gardi ki hai, ek din is ko is ka jawab dena hoga.
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Army is not powerful than Judiciary if judges are not corrupt ...... the major problem of this country is to of spend 60% of budget on defence .... and why do we need defence ???? India will never attack Pakistan because US has provided guaranty to our Generals that keep on creating a hype of battel and obey what US says .....
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Army is not powerful than Judiciary if judges are not corrupt ...... the major problem of this country is to of spend 60% of budget on defence .... and why do we need defence ???? India will never attack Pakistan because US has provided guaranty to our Generals that keep on creating a hype of battel and obey what US says .....
Exactly. India, pakistan me interested nhi. lekin na pakfouj ke paddu generals indian dushmani ka card istemal kr ke mulk ka 70% budget harap kr jati hai. Yeh is ghareeb awam ke sat zulm hai.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
طلبا فوجی جرنیلوں کا کیا حل تلاش کر سکتے ہیں ؟ کیونکہ مسائل کی وجہ تو وہ ہیں جو کسی شعبے کو آئین اور قانون کے مطابق چلنے نہیں دیتے نہ عدلیہ کو نہ انتظامیہ کو نہ بیوروکریسی کو نہ سیاست کو ۔کسی طالبعلم نے یہ سچا حل تجویز کر دیا کہ تم بیرکوں میں جاو اور ایکسٹینشنیں مت لو تو وہ ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو گا
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
13اسیممئنیر تالعلعممسکجس.png

طلباء کی زندگیوں میں نیا باب شروع ہونے جا رہا ہے، تعلیم آپشن نہیں ضرورت ہے: جنرل سید عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے آج نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے مین کیمپس میں منعقد ہونے والے سالانہ کانووکیشن میں شرکت کی۔ چیئرمین نسٹ بورڈ آف گورنرز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے نسٹ کے سالانہ کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم صرف ایک آپشن نہیں ہے بلکہ ہر نوجوان کی ضرورت ہے۔ طلباء پر فرض ہے کہ تعلیم حاصل کر کے ملک کے مسائل کا حل تلاش کریں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ طلباء کی زندگیوں میں آج سے ایک نیا باب شروع ہونے جا رہا ہے۔ تعلیم کوئی آپشن نہیں ہے بلکہ ضرورت ہے، طلباء کو چاہیے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نپٹنے کے لیے اپنے فکری وسائل کو استعمال کریں ، ان پر فرض ہے کہ وہ ملک کو درپیش مسائل کا حل تلاش کریں۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یونیورسٹی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں کو اعزازات دیئے اور طلباء سے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے لیے یہ دن تبدیلی سے زیادہ ذمہ داری کا تقاضا کرتا ہے۔ یونیورسٹی سے گریجوایٹ ہونے والے طلباء، ان کے اساتذہ اور والدین کو مبارکباد بھی دی۔

آرمی چیف نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن ویک میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور بیچلرز کی تعلیم مکمل کرنے والے طالب علموں میں ڈگریاں تقسیم کرتے ہوئے فیکلٹی کو سیکھنے اور پڑھانے کیلئے سازگار ماحولیاتی نظام تیار کرنے پر یونیورسٹی کی تعریف بھی کی۔ نسٹ سے فارغ التحصیل ہونے والے 35 سو طلباء میں 7 مختلف ڈسپلنز میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

انہوں نے طلباء سے خطاب میں مزید کہا کہ طلباء کا فرض ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا پتہ لگا کر تجزیہ کریں اور اپنے فکری وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ان کا حل تلاش کریں۔ آج طلباء کی زندگیوں میں جس نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے وہ اہم تبدیلی کی نوید دیتا ہے۔ طلباء کی نئی ذمہ داری کو ان کی شخصیت اور آگے کے سفر میں ان کے انتخاب سے ظاہر ہونا چاہیے۔
بنگالیوں کے جیسی مکتی باہنی کی طرح ایک انصاف باہنی بنا کر دو چار جرنیلوں کو نا معلوم کردو پھر دیکھو کیسے انکو آرام آتا ہے ویسے بھی تو انہوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے تو چلو ایسے بھی سہی

Back
Top