moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
Phir to yeh kehna ghalt na hoga, ke itnay saray log ghalat nehin ho saktay.
آپکی یہ بات بھی صحیح ہے کیونکہ اکثریت دلیل کے نہ ہونے کی صورت میں اصل موضوع کو چھوڑ کر 'پرسنل اٹیک' کا ہتھیار ہی آزماتی ہے:). اس سے تھوڑی بہت 'فَیس سیَونگ' ہو جاتی ہے