تمام مریمانڈوز سے اپیل

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
تمام مریمانڈوز سے اپیل کی جاتی ہے کہ یہاں تھریڈز پر عمران خان کی بہادری پر اپنے پھیپھڑے پھاڑنے کے بجائے اپنے لیڈر کو لندن سے واپس پالستان بلائیں

جو پاکستان میں ہے اور جس کے خلاف پورا سسٹم اپنا زور لگا رہا ہے وہ بزدل ہے

اور جو لندن میں قورمے نہاریاں پھوڑ رہا ہے اور جس کی اپنی پارٹی کی حکومت ہوتے ہوئے وہ واپس پاکستان نہیں آرہا وہ بہادر ہے

مریمانڈو لوجک۔۔​
 
Last edited by a moderator:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
گیراج میں کیا ہو رہا ہے اس کی فکر کریں

internet apple GIF by Guava Juice
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگوں کو شعور آگیا ہے کچھ کو ابھی نہیں آیا جس دن سب کو شعور آگیا تو اس دن لوگ شیر کے نشان پر پیشاب کریں گے