تمہارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو ہم کیا کریں؟سید مزمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"تمہارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو ہم کیا کریں؟"،"تمہاری زیادتی کیلئے میں کیوں مروں؟ کسی کو مارا ہے تو آپ کیا توقع کرو گے؟"،"یہی ریسپانس آئے گا تو ہم کیا کریں،اگر اسٹیبلشمنٹ اپنا پودا کاٹ رہی ہے تو ہم کیا کریں؟"- مزمل حسین شاہ کا کلپ وائرل

https://twitter.com/x/status/1865040576086970639 https://twitter.com/x/status/1864606620002734499
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
"تمہارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو ہم کیا کریں؟"،"تمہاری زیادتی کیلئے میں کیوں مروں؟ کسی کو مارا ہے تو آپ کیا توقع کرو گے؟"،"یہی ریسپانس آئے گا تو ہم کیا کریں،اگر اسٹیبلشمنٹ اپنا پودا کاٹ رہی ہے تو ہم کیا کریں؟"- مزمل حسین شاہ کا کلپ وائرل

https://twitter.com/x/status/1865040576086970639 https://twitter.com/x/status/1864606620002734499
Enjoy the fireworks, libtard jerk
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں۔ لیکن یہ یاد رکھنا چاہیے کہ تحریک_اسرائیل کے اپنے دور حکومت میں ایسے متعدد انسانیت سوز واقعات پر #نیازی_کذاب کی ذہنیت اور اس کے پیروکاروں کی غلیظ تربیت کا اظہار ہوا۔ چند ایک درج ذیل ہیں

• عمران نیازی نے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف پر تنقید کے نشتر برسائے اور طنز کرنے کے لیے اس کی وہ تصویر استعمال کی جو کلثوم نواز کے انتقال کے موقعے پر لی گئی تھی۔ ہال میں موجود ہزاروں ٹائیگرز نے اس پر قہقہے لگائے اور تالیاں بجائیں۔ تب انسانیت کہاں تھی؟

• ٹی ایل پی آج بھی الزام لگاتی ہے کہ #فتنہ_خان کی حکومت کے دوران ان کے کم و بیش چار درجن کارکنوں کو رمضان کے مہینے، روزے کی حالت اور مسجد کے اندر بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ان کی سوشل میڈیا پر کم تعداد کی وجہ سے ان کی تو کسی نے آہ و بکا پر کان بھی نہیں دھرے۔ آج تحریک ستیاناس والے کس منہ سے بارہ مبینہ لاشوں پر آسمان سر پر اٹھائے انسانیت انسانیت کی دہائیاں دے رہے ہیں؟

• پچھلے ایک ہفتے میں کرم ایجنسی میں سو سے زائد لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بجائے اس کے کہ صوبائی حکومت اس پر کنٹرول کرے، وزیراعلٰی سمیت ساری پارٹی اسلام آباد پر دھاوے مارنے میں مصروف ہے۔ان لوگوں کا خون خون نہیں؟

• ہزارہ برادری کے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں کئی دن تک سخت سردی میں سڑکوں پر رکھے بیٹھے رہے اور ان کا صرف یہ مطالبہ تھا کہ ایک بار وزیراعظم آ کر ان کی بات سن لے اور ان کے سروں پر ہاتھ رکھ دے۔ لیکن نیازی مردود نے اسے بلیک میلنگ قرار دیا۔ تب تحریک فساد والوں کو انسانیت یاد نہیں آئی۔

• عمران ریاض عرف #گیلا_تیتر کی ویڈیو آج بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں وہ بتا رہا تھا کہ جب حکومت ایسے معاملات میں راستے کھلواتی ہے تو لوگ مرتے ہیں۔ بالکل اسی فلسفے کے تحت آج اگر اس کی پارٹی کے لوگ مرے ہیں تو اس میں چیخیں مارنے والی کیا بات ہے؟

جو کچھ تحریک ستیاناس کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ صرف اور صرف مکافات عمل ہے، اور میں کسی صورت مکافات عمل پر تنقید نہیں کر سکتا۔ ابھی تو عمران ٹھاکرے کو ان شاء اللہ ذاتی حیثیت میں لاشوں کی بلیک میلنگ والی بکواس کا حساب بھی دینا پڑے گا۔۔۔
 

Back
Top