سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ایک مختصر ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان نے جیل میں فواد چوہدری کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے۔
بدھ کو اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن اڈیالہ جیل مقدمے کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچا جہاں عمران خان اور فواد چوہدری کو پیش کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے فواد چوہدری کو دیکھ کر کہا کہ تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے؟ جس پر فواد چوہدری نے جواب میں مسکرا کر کہا کہ بس سب آپ کے سامنے ہے، عمران خان نے فواد چوہدری سے حال احوال پوچھا اور اپنی نشست پر بیٹھ گئے۔

’تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے‘، عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ملاقات - WE News
سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں ایک مختصر ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان نے جیل میں فواد چوہدری کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ تمہیں کیوں پکڑا ہوا ہے۔ بدھ کو اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان
wenews.pk