تم اتنے بے غیرت ہو، مردوں سے لڑو،بلاول کا کلپ وائرل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"تم اتنے بے غیرت ہو عورتوں کو گرفتار کرتے ہو۔ لڑنا ہے تو مردوں سے لڑو" بلاول بھٹو زرداری۔

یہ والا بلاول بھٹو کہاں ملے گا؟۔ دو صوبوں میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، دونوں صوبوں میں پولیس نے خواتین کو احتجاج کرنے پر بالوں سے پکڑ گرفتار کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1904235258607989040
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
These corrupt mafia of the Zardari and Sharif clans are disgusting, filthy, and scum of the earth. To them, only respectable women are part of their family; the rest are just like insects.
 

Back
Top