تم لوگوں نے کراچی کو حسد جلن میں نظرانداز نہیں کیا پاکستان کو تباہ کیا

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کاش تم لوگ کراچی کو تباہ کرنے کے بجائے لاہور پشاور پنڈی کوئٹہ ، لاڑکانہ کو محنت کرکے بنتے تو آج واقع ہی پاکستان لا جواب ہوتا-
جس طرح لندن کا متلان انگریز نہیں وہاں بسے بیشمار ہندوستانی پاکستانی عرب افریقی ہیں اسی طرح کراچی کا مقاصد اردو بولنے والوں کے ساتھ میمن، گجراتی ، کھوجا ، پٹھان، پنجابی سندھی بلوچی ہیں جو کراچی کے بیٹے بیٹیاں ہیں۔
اب تو انکے بچے اپنے آبائ گاؤں جانا پسند نہیں کرتے
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی میں دنیا کی کون سی ایئرلائن نہیں آتی تھی؟ نام لو میں بتاتا ہوں-
KLM
Lufthansa
Air France
Singapore
Malaysian
PANAM
British Airways
Emirates
Saudia
کونسی شپ برتھ ۶ _ مہینے کی التجا نہیں کرتی تھی؟
آل تم لوگ دبئی ائیرپورٹ ڈبل ٹیکس دی کر یورپ اور امریجا کینیڈا جاتے ہو کیونکہ کوئی ایئرلائن براہ راست پاکستان سے نہیں جاتی
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی برصغیر کا پہلا ریلوے اسٹیشن اور پہلا ائیرپورٹ تھا - پاکستان چھوڑو انڈیا بنگلادیش نیپال بھٹان سریلنکا کوئی مقابلہ نہیں تھا- کراچی نے ایشیا کی بلند ترین عمارت حبیب بینک پلازا بنا کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا تھا- کاش حسد جلن میں حبیب داؤد ادمجی کو تباہ و برباد نا کرتے تو آج امبانی کی کہانی نا ہوتی-
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کاش تم لوگ کراچی کو تباہ کرنے کے بجائے لاہور پشاور پنڈی کوئٹہ ، لاڑکانہ کو محنت کرکے بنتے تو آج واقع ہی پاکستان لا جواب ہوتا-
جس طرح لندن کا متلان انگریز نہیں وہاں بسے بیشمار ہندوستانی پاکستانی عرب افریقی ہیں اسی طرح کراچی کا مقاصد اردو بولنے والوں کے ساتھ میمن، گجراتی ، کھوجا ، پٹھان، پنجابی سندھی بلوچی ہیں جو کراچی کے بیٹے بیٹیاں ہیں۔
اب تو انکے بچے اپنے آبائ گاؤں جانا پسند نہیں کرتے
آپ نے بھی تو کراچی کو آزاد نہیں کروایا
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
کراچی کے لوگوں کو ٹارگیٹ کلنگ کی لانت سے تباہ کرنے والے آج کراچی کی تباہی کا رونا رو رہے ہیں جن کا لیڈر جب دل کرتا تھا کسی بھی تاجر سے بھتہ لے لیتا تھا جب دل کرتا تھا شٹر ڈاون ہرتال کروا دیتا تھا وہ بھی کراچی کی تباہی کا رونہ رو رہے ہیں کراچی کو لسانیت کی تباہی کی بھینٹ چرھا کے اب رونا کس بات کا؟؟
 
pinionated

Let’s not go there… Altaf was created and destroyed by the Punjabi Army… this was all done to build their influence and fear over the whole country
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Karachi has destroyed itself due to law & order situation.
No one hates Karachi, these kind of rhetoric is only spread by the people who do not want to see Karachi as an advanced and progressive city.
Everyday people of Karachi are in trouble on the hands of robbers and thieves and other crimes.
Give me a single example when all Karachi came out to demand law & Order, justice and peace.
The stupid Pakistanis are satisfying their egos over the disaster or dead body of some body or some group.
Unite together and demand law & order, peace and justice and do not back down from these demands. Karachi and all Pakistan will move forward.

If law & order, justice denied or prolonged justice, robbery or snatching or a crime is affecting one person, then it is affecting all policy can bring peace, prosperity and development in our country.
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ان کی جماعت کراچی کو بھوری بند لاشوں کے تحفے دے رہی تھی آزاد کیسے اور کس سے کرواتی

الطاف حسین کراچی مقصد کراچی کے اردو بولنے والے ، پنجابی پٹھان ، سندھی بلوچ میمن، سرائیکی کچھی ، بوہرہ کھوج، ہندو عیسائی سب لوگوں کے حقوق کی آواز تھی؟ یہ سب کراچی کے بیٹے اور بیٹیاں ہیں -یہ بچے تو کراچی چھوڑنا نہیں چاہتے-
الطاف حسین چاہتا تو یقینام خون غارت گری کو روک سکتا تھا ، اسکی تمام لیڈری وہاں ناکام ہوئی مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں- جِس طرح شیخ مجیب کے پاکستان کے حق پہ کوئی اعتراض نہیں مگر اسنے معصوم مغربی پاکستان اور محب وطن بہاری اور بنگالیوں کے قتل پے اپنی ذمیداری ادا نہیں کی - سو وہ ایک بڑا لیڈر نہیں تھا -
گاندھی سچ یا جھوٹ مسلموںوں کے قتل پہ بھوک ہڑتال کی آج وہ مہاتما ہے
اِسی طرح عمران خان نے یہ کہنا تھا پاکستان ہر شہری کیماری سے لینڈیکوٹل تک برابر ہے خواہ وہ مسلمان ہو ہندو یا عیسائی۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ممبئی ، دبئی، جدہ، کولکتہ ، سنگاپور ہونگکانگاور کوالالمپور کو کوئی شہر مونہ دی سکتا تھا تو وہ کراچی تھا۔ اس سونے کی مرغی کیپی پاکستان کی فوج ااور اریاستی اداروں کو تن مین جان کی بازی لگانی چائیے تھی- زرداتی کے حوالے کیا ہوا ہے۔