Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
محترم آپ نے سارا زور بے نظیر دور پر لگا دیا میں سب کی مذمت کرتا ہوں یہ مسئلہ پارٹی سیاست سے اوپر رکھیں اور گالی کوی بھی دے کبھی بھی اس کا دفاع مت کیا کریںآپ کو کیا سکھایا گیا؟اس سے ڈریں اگر وہ آپ پر استعمال ہو۔آپ کو سکھایا گیا تھا کہ آپ مخالفین کی سیاسی کردار کشی میں حد سے گزر جائیں ۔مسلسل آپ کے لیڈر نے بے نظیر بھٹو کے خلاف جیسی غلیظ اور ننگی سیاست کی اس کو مسلسل نشانے پر رکھا کبھی اسے الیکشن میں ہرانے کو اس کی ننگی تصویریں جہازوں. سے گرایں کیونکہ تب ابھی اس نے کرپشن نہیں کی تھی اس لیے ایسا کوئ حربہ چل نہیں سکتا تھا۔جب وہ آگئی اس کے باوجود تو اسے اس کے کپڑے کے رنگ کی وجہ سے جس غلیظ جملے کا نشانہ مرم نواز کے باپ نے بنایا اس پر فخر کریں اور شکر کہ اسے اس جملے کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ابھی تو آپ کے لیڈر نے بے نظیر کے پارلیمنٹ میں اس جملے پر کیا کہا تھا جب اس نے کہا تھا کہ مجھ پر کیسز بناے گئے اس طرح کہ میری ایک ٹانگ کراچ اور ایک ٹانگ اسلام آباد میں ہوتی تھی تو آپ کے غلیظ ترین لیڈر نے اس پر جو کہا تھا وہ اسی سے پوچھ لیں ۔آپ کو یہ کسی نے نہیں سکھایا کہ نواز شریف کی وہ بیٹی جو سیاست میں نہیں اس کا کسی نے نام تک نہیں لیا اگرچہ لوٹ مار کے مال کی وارث اور بینیفشری تو وہ بھی ہے ۔لیکن آپ کی موجودہ لیڈر شپ نے آپ کو عمران خان کی اس بیوی پر گھٹیا ترین الزام لگانا سکھایا جو نہ تو سیاست میں ہے نہ ہی اس کا کوئ بیان کوئ جھلک لوگوں کو دکھائ دیتی ہے اپنے خلاف کی جانے والی باتوں کا جواب دیتی ہے ۔ابھی تو آجکل. جیسے کیپٹن صفدر اپنی سیاستدان بیوی کے جلسوں میں پٹواریوں کو بلاجھجھک سرعام بے تکلفی سے جپھیاں ڈالنے کی وجہ سے جگہ جگہ پریشان. لوگوں کو کھینچ کھینچ کر اس سے الگ کرتا لڑتا جھگڑتا نظر آتا ہے اس کو دیکھ کر عمران خان نے ایک اچھا مشورہ دیا ہے کہ ایک ایک جلسے میں ہزار رنگ میں عمران خان کا نام لینے سے دل کے دکھنے کے رونے اور پھر نام لیے جانے سے کیپٹن صفدر ماینڈ کرے گا ورنہ ابھی تو نہ تو اسے ایسی لچر عادتوں کی وجہ سے کسی نے اسے ٹیکسی کہا نہ اس کی دونوں ٹانگوں کے بیچ کیا ہے اس پر کچھ کہا تو دوسروں کی عورتوں کو نشانہ بنانے والی پارٹی کی چیخیں آسمان پر ہیں اور تم چپ رہتے تو بہتر تھا لیکن نہ تو مریم کو اپنی عزت کا خیال ہے نہ اس کے خاندان کے مردوں کو نہ پارٹی کے لوگوں کو ۔
اس وقت کون بدتمیزی کررہا ہے اور گالم گلوچ کررہا ہے اسی فورم پر دیکھ لو میرے خیال میں اس کا سب سے زیادہ نقصان خود گالیاں دینے والے کو ہوتا ہے۔ اور گالیوں کا دفاع کرنے والے کو اجر بھی مل جاے گا یہاں نہیں تو وہاں