تنخواہ نہ ملنے پر میوہسپتال کے ملازم کی خودسوزی کی کوشش

maah11.jpg


میو ہسپتال میں تنخواہ نہ ملنے پر ہسپتال ورکر کی خود سوزی کی کوشش،سلمان نامی وارڈ اٹنڈنٹ نے ایم ایس آفس کے سامنے خود پر تیل چھڑک لیا۔

سیکورٹی سپروائزر نے بروقت کارروائی کر کے خود سوزی کی کوشش ناکام بنا دی۔

بتایا گیا ہے کہ عثمان کی ہسپتال انتظامیہ نے کئی ماہ سے تنخواہ بند کی ہوئی ہے۔ عثمان نے اپنی تنخواہ کی بحالی کے لیے متعدد بار انتظامیہ سے درخواست کی۔ دل برداشتہ ہو کر عثمان نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی۔
https://twitter.com/x/status/1902611503561503190
میو اسپتال کے 39 ورکرز کو چار ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں،اس حوالے سے اے ایم ایس ایڈمن کا کہنا ہے کہ تنخواہیں ویری فکیشن کی بنیاد پر روکی گئی ہیں۔

ایم ایس میواسپتال ڈاکٹر احتشام الحق نے معاملے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ جلد ہی ایسے ملازمین کی تنخواہیں بحال کر دیں گے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کتیوں کے بچو اپنی تنخواہیں بھی روکی ہیں یا صرف نچلے درجے کے ملازمیں کی تنخواہیں روک کر انہیں بینک میں رکھ کر انٹرسٹ کھا رہے ہو
 

Back
Top