توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ظلم کی انتہاء دیکھو یار --- توشے خانے سے چھوٹی چھوٹی سی چوریاں اور اٹھائی گریاں کرنے والے عمران خان کو تین سال کے قید با مشقت ول خفت او مصیبت
اور اصلی چوری کرنے والے کو آزاد
یہی تو مصیبت ہے کہ وہ صفدر نہیں بن سکا گیراج میں تو پہلے سے ہی بہت گند پڑا ہوا تھا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایران میں برگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل اب کہا جاتا ہے مگ یہ نعرے تم جیسے ٹنڈوں کے لئے نہیں ہیں مفت کی ٹینشن مت لو
او اچھا میں ڈر ہی گیا سی - تسی تے نعرے مار مار کے اگلے نو مار چھڈ دے او
پھسڈیاں دا سب توں محلق ھتھیار ہوندا اے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو مصیبت ہے کہ وہ صفدر نہیں بن سکا گیراج میں تو پہلے سے ہی بہت گند پڑا ہوا تھا
اوہ عمران خان دا معیار اتنا چھوٹا نہیں جے او گیراج وچ وڑے
اگلا سدھا آستاھنے وچ وڑ گیا سی جناب
سنیا اے پرانا مجاور اجے اوتھے ہی سی 😜
 

Back
Top