Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی درخواست واپس لینے کی استدعا رد کرنے پر لارجر بینچ کے رکن جسٹس شاہد کریم کے اہم ریمارکس
اگر کوئی درخواست گزار کسی عدالت میں اپنی درخواست نہیں چلانا چاہتا تو اس میں کیا مسئلہ ہے ۔
اگر درخواست گزار (عمران خان ) یہ چاہتا ہے کہ اس کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نہیں لاہور ہائیکورٹ سنے تو پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کیوں کیس لیکر بیٹھا ہے جسٹس شاہد کریم
https://twitter.com/x/status/1859834123680088141
چیف جسٹس عامر فاروق عدالت سے عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کیس واپسی کی درخواست مسترد ہونے پر لارجر بنچ لاہور ہائیکورٹ کے ممبر جسٹس شاہد کریم حیران،
اگر پٹشنر 1 عدالت میں کاروائی آگے نہیں بڑھانا چاہتے اور عدالت بضد ہےکاروائی جاری رکھنے میں تو پٹشنر کا کیا قصور ہے؟
جسٹس شاہد کریم کا وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار
https://twitter.com/x/status/1859834242198294817
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FT7u3gH.jpeg