Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے 5 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا , عمران خان کی سزا معطل ، ضمانت کی درخواست منظور
عمران خان کی رہائی کا حکم ، مچلکے جمع کرانے کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائے گی مگر دیگر کیسز میں عمران خان کی گرفتاری کے باعث یہ ممکن نہیں ہو پائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1696432491836346571
https://twitter.com/x/status/1696432788453384239

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کا 8 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری
" ٹرائل کورٹ کی جانب سے تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا معطل کی جاتی ہے ٹرائل کورٹ نے الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن کی کمپلینٹ پر سزا کا فیصلہ سنایا "
https://twitter.com/x/status/1696495723301437751
سزا معطلی کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے قائم علی شاہ کیس کا حوالہ بھی شامل
" سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ ضروری نہیں کہ ہر کیس میں سزا معطل ہو ، سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ضمانت دینا یا انکار کرنا ہائی کورٹ کی صوابدید ہے ۔
اس کیس میں دی گئی سزا کم دورانیے کی ہے ، عدالت سمجھتی ہے کہ درخواست گزار سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کا حقدار ہے ۔
سزا معطلی کی درخواست منظور کر کے پانچ اگست کو ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جاتا ہے درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے پر ضمانت پر رہا کیا جائے "

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qrpcsgF/tosh111.jpg
Last edited by a moderator: