Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MkUUi9w.jpg
ظفر اقبال نامی یہ بندہ جو بھی ہے یہ کیسا جج ہے؟؟ دیہاتوں میں کسی ان پڑھ سے ان پڑھ آدمی کو بھی اگر کسی جھگڑے میں انصاف کرنے کا کہا جائے تو وہ بھی اللہ کو حاضر ناظر جان کر اپنی دانست کے مطابق انصاف کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے . لیکن یہ ظفر نامی بندہ تو مدعی کے خلاف ایک پارٹی بن گیا ہوا ہے . اسکا دماغ درست معلوم نہیں ہوتا . اسی لیے کہا جاتا ہے ہر جج کا سالانہ دماغی معائنہ کرانا انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ازحد ضروری ہے . پاکستان میں بھی یہ قانون بننا چاہیے
اگر جج پٹواری ہوا تو اسکا دماغ تا قیامت ٹھیک نہیں ہو سکتا ۔ انکا وہی علاج ہے جو پاگل کتے کیساتھ کیا جاتا ہے۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|