https://twitter.com/x/status/1911448047361671302
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک دفعہ پھر کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہو گی بلکہ جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہی سماعت کے بعد نئی تاریخ دی جائے گی، عمران خان کی لیگل ٹیم کو آگاہ کر دیا گیا، 17 فروری کو آخری سماعت ہوئی تھی، تب سے اب تک پانچویں سماعت بغیر کاروائی ملتوی ہو گی
https://twitter.com/x/status/1911449544627560549