توشہ خانہ کیس کی سماعت ایک بار پھر لمبی تاریخ کیلئے ملتوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور بشری بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی 28 اپریل تک ملتوی
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی، جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کےرخصت ہونے پر سماعت ملتوی کی گئی
https://twitter.com/x/status/1911674390292357270
توشہ خانہ کیس کی سماعت ایک بار پھر لمبی تاریخ کیلئے ملتوی
اسپیشل جج سنٹرل نے توشہ خانہ کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔۔۔
کیس کی آخری سماعت 17 فروری کو ہوئی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1911668962972295222
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نواششریف کے کیس کی طرح اب لمبیییییی لمبی تاریخیں پرنی ہے
باجوے نے تنگ آ کر نواششریف کو پلیٹوں کے بہانے باہر بھیجوایا اور عمران خان کی لتیں مار مار کر لال کی تھی
 

Back
Top