توقع ہے نئی قیادت آئینی حقوق جمہوری استحکام کے لیےکردار اداکرے گی:پی ٹی آئی

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
So what? PTI will continue to protest and the govt won’t be able to work anyway bankrupting Pakistan
آپ سمجھدار آدمی ہو اس لئے یہ بات جانتے ہو. اکثر تحریک انصاف والے جلد الیکشن کی امید لگاۓ بیٹھے ہیں. میرے خیال میں خان بھی اس حکومت کو دھرنے کہ زریعہ سے بھیجنا نہیں چاہتا. جون میں شاید حکومت بجٹ دینے کہ بعد ختم ہوجاۓ اور تین ماہ نگران سٹ اپ ہوگا. مگر اس دوران جسٹس فائز عیسیٰ آجائیگا تو الیکشن میں کھل کر دھاندلی ہوگی یا اس سے پہلے خان کو نااہل کر دیا جائیگا

کچھ بھی ہو پاکستان کا نظام کتے کی وہ دم ہے جو سیدھی نہیں ہوسکتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس دوران جسٹس فائز عیسیٰ آجائیگا تو الیکشن میں کھل کر دھاندلی ہوگی یا اس سے پہلے خان کو نااہل کر دیا جائیگا
تو کیا اس لئے اگلے الیکشن میں نہ جایا جائے کہ کھل کر دھاندلی ہوگی یا عمران خان نااہل ہو چکا ہوگا؟ یہ کیا منطق ہوئی؟ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک تو ختم نہیں ہو سکتا چاہے امپورٹڈ حکومت، اگلا آرمی چیف، اگلا چیف جسٹس کچھ بھی کر لے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا اس لئے اگلے الیکشن میں نہ جایا جائے کہ کھل کر دھاندلی ہوگی یا عمران خان نااہل ہو چکا ہوگا؟ یہ کیا منطق ہوئی؟ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک تو ختم نہیں ہو سکتا چاہے امپورٹڈ حکومت، اگلا آرمی چیف، اگلا چیف جسٹس کچھ بھی کر لے
ہاں تو ووٹ بنک کہ زریعہ سے حکومت بنالو اگر بنا سکتے ہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو ووٹ بنک کہ زریعہ سے حکومت بنالو اگر بنا سکتے ہو
پنجاب میں دوبارہ حکومت بنا تو لی ہے ووٹ بینک سے۔ وفاق و سندھ میں بھی بن جائے گی جلد یا بدیر
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں دوبارہ حکومت بنا تو لی ہے ووٹ بینک سے۔ وفاق و سندھ میں بھی بن جائے گی جلد یا بدیر
پرویز الہی نہ ہوتا تو دیکھتا کہ کیسے حکومت بناتا

پرویز الہی بھی اسٹبلشمینٹ کا آدمی ہے. اسٹبلشمینٹ کہ پاس ہر صورتحال کہ لیے ہر پارٹی میں بندے موجود ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پرویز الہی نہ ہوتا تو دیکھتا کہ کیسے حکومت بناتا

پرویز الہی بھی اسٹبلشمینٹ کا آدمی ہے. اسٹبلشمینٹ کہ پاس ہر صورتحال کہ لیے ہر پارٹی میں بندے موجود ہیں
پنجاب میں پی ٹی آئی کے پاس اکثریت نہیں تھی اسلئے اس بوٹ پالش کو ساتھ ملانا پڑا۔ اگلے الیکشن میں یہ مسئلہ نہیں ہوگا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں پی ٹی آئی کے پاس اکثریت نہیں تھی اسلئے اس بوٹ پالش کو ساتھ ملانا پڑا۔ اگلے الیکشن میں یہ مسئلہ نہیں ہوگا
اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کہ پاس یہ نہیں ہوگی . اگر فوج واقعی نیوٹرل رہے تو خان واپس آ سکتا ہے. ورنہ کھل کر دھاندلی ہوگی. الیکشن کمیشن جب دھاندلی کہ باوجود نوٹیفکیشن جاری کر دیگا تو معامله سپریم کورٹ جائیگا جہاں فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہوگا جو خان کا دشمن ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کہ پاس یہ نہیں ہوگی . اگر فوج واقعی نیوٹرل رہے تو خان واپس آ سکتا ہے. ورنہ کھل کر دھاندلی ہوگی. الیکشن کمیشن جب دھاندلی کہ باوجود نوٹیفکیشن جاری کر دیگا تو معامله سپریم کورٹ جائیگا جہاں فائز عیسیٰ چیف جسٹس ہوگا جو خان کا دشمن ہے
یہ کیا بکواس کر رہے ہو؟ دھاندلی ہوگی تو کیا سپریم کورٹ بھی دھاندلی میں شامل ہوگی؟ تو پھر کیا عوام چپ کر کے بیٹھ جائے گی جو ابھی ۲۶ نومبر سے ہی پنڈی میں دھرنا دینے جا رہی ہے؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا بکواس کر رہے ہو؟ دھاندلی ہوگی تو کیا سپریم کورٹ بھی دھاندلی میں شامل ہوگی؟ تو پھر کیا عوام چپ کر کے بیٹھ جائے گی جو ابھی ۲۶ نومبر سے ہی پنڈی میں دھرنا دینے جا رہی ہے؟
سارے خرابی کی جڑ یہ جج اور جرنیل ہیں اور تو ان سے ایمانداری کی توقع کر رہا ہے

کراچی اور سندھ سے خان کو دھاندلی کر کہ ہرایا جائیگا. ابھی ملیر کہ ضمنی الیکشن میں کھل کر ٹھپے لگے ہیں. سپریم کورٹ اپنی ماں چدا رہی تھی؟

پنجاب میں نون لیگ کو بیس حلقوں میں ہی الیکشن مینج کرنا ہے. اگر کراچی سے خان ہار گیا اور پنجاب سے بھی توقع سے کم سیٹ ملیں تو دو تہائی اکثریت کہ لوڑے لگ جائینگے. ابھی انکا گیم پلان تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت لینے سے روکنا ہے. تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت نہ ملی تو وہ الیکشن جیت کر بھی ہار جائیگی
 
تو پھر کیا مسئلہ ہے؟ سادہ اکثریت کافی ہوتی ہے آرام سے حکومت کرنے کیلئے۔ دو تہائی صرف آئین میں تبدیلی کیلئے درکار ہوتی ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر کیا مسئلہ ہے؟ سادہ اکثریت کافی ہوتی ہے آرام سے حکومت کرنے کیلئے۔ دو تہائی صرف آئین میں تبدیلی کیلئے درکار ہوتی ہے
ہاں تو لے آۓ تبدیلی سادہ اکثریت سے

جب تک کنویں سے مرا ہوا کتا نہیں نکالو گے پانی بدبو دار اور گندہ ہی رہے گا

فوج اور جرنیل کو نکیل ڈال لو تم اپنی سادہ اکثریت سے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو لے آۓ تبدیلی سادہ اکثریت سے

جب تک کنویں سے مرا ہوا کتا نہیں نکالو گے پانی بدبو دار اور گندہ ہی رہے گا

فوج اور جرنیل کو نکیل ڈال لو تم اپنی سادہ اکثریت سے
بھائی بھٹو کے پاس ۷۷ اور نواز کے پاس ۹۷ میں سادہ اکثریت تھی۔ انہوں نے کیا اکھاڑ لیا ؟ ?
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

سارا مزہ خراب کر دیا​

ہمارا تو دل تھا دندان ساز ہمت کرتا دستخط سے انکار کرتا​

کچھ شغل لگتا​

کوئی ہیلی کا پڑ اڑتا​

لاتیں، گھسن ،تھپڑ پڑتے​

فٹے منہ اس حقیقی آزادی انقلاب مارچ دا​

315160517_5751401978251251_6965042583672337624_n.jpg