تونسہ سے نایاب نسل کا 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا عقاب برآمد

23taunsauqabbanramas.png

پنجاب حکومت کا نایاب جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی کاروبار اور اسمگلنگ کے خلاف ایکشن سامنے آگیا,محکمہ جنگلی حیات نے تونسہ کے علاقہ میں کارروائی کے دوران نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا، عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

پنجاب وائلڈلائف حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر محکمہ تحفظ جنگلی حیات اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے نایاب نسل کا عقاب اسمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

وائلڈ لائف حکام نے بتایا ملزم نایاب پرندوں کو بیرون ملک اسمگل کرنے کے دھندے میں ملوث ہے، برآمد کیا جانے والا نایاب عقاب جسمانی طور پر صحت مند ہے اور عالمی مارکیٹ میں اس کی قیمت 36 ہزار ڈالر سے زائد ہے، برآمد ہونے والے عقاب کو ٹریکر کے ساتھ دوبارہ آزاد کیا جائے گا۔


پنجاب کی سینئروزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے محکمے کے اقدام کو سراہا اور مکہا پرندے ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اب تک متعدد نایاب جنگلی جانور اور پرندے برآمد کرکے چڑیا گھر منتقل کیے جاچکے ہیں، متعددجانوروں اور پرندوں کا علاج بھی کیا گیا۔
 

saleema

Senator (1k+ posts)
Or Maryam ne Tilor supply k liye apnay paltoo ( RajaRawal111 ) type rakhay Hain...Potohari bhaand Tilor pehlay or behen baad me paish kartay Hain..Tu lanat... Hamid mir gawah hai keh noon league walay sirf Tilor Nahi balkeh or apni betiyan or biwiyan bhi offer kartay Hain..
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عالمی مارکیٹ میں اس کی قیمت 36 ہزار ڈالر سے زائد ہے، برآمد ہونے والے عقاب کو ٹریکر کے ساتھ دوبارہ آزاد کیا جائے گا۔
چھتیس ہزار ڈالر دس کڑوڑ روپیہ نہیں بنتا یہ تو کڑوڑ روپے سے بھی کم بنتے ہیں اویس ملک یہاں خبر دینے سے پہلے زرا جمع ضرب تقسیم ہی کر لیا کرو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
چھتیس ہزار ڈالر دس کڑوڑ روپیہ نہیں بنتا یہ تو کڑوڑ روپے سے بھی کم بنتے ہیں اویس ملک یہاں خبر دینے سے پہلے زرا جمع ضرب تقسیم ہی کر لیا کرو



میری حسَاب اچ ساری عمر ہمیشہ اُتّے تھلّے سپلیاں آندیاں ریّاں نے، میں نئیں کردا آپّئے کر لؤ . پروفیسر ائیمریرٹس آف میتھیمیٹکس, محمد اویس ملک

ایدے ۳۵۹،۷۱۲ ڈالر بنن گے، ۲۷۸ روپے فی ڈالر دے حسَاب نال
ویسے مریم سمیت اینے اچ تے ملک دے سارے پٹواری تے پٹوارناں خرید لؤ تے فیر وی ادّھے توں زیادہ ڈالر بچ جان گے
 

Back
Top