تکریم شہدا کی تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی کی عمران خان پر تنقید؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
اور یہ بھی 💯 فیصد یقینی بات ہے کہ یہ ملک اسی فوجی کیوجہ سے ترقی بھی نہیں کر پا رہا ۔۔ ملک کو صرف لائف سپورٹ پہ حالت نزاع میں رکھا ہوا ہے، مرنے دے رہی ہے نہ جینے دیتی ہے۔۔لیکن "ہمارا پاکستان" انتہائی خوشحال اور ترقی یافتہ ہو خواہ انکا رہن سہن ہو، ہسپتالز ہو، یا سکولز یا باقی عیاشیاں ۔۔

اور اگر ملک انہی کی وجہ محفوظ ہے تو ملک توڑا کس نے تھا؟ ۔۔لیکن یہ بات یہ کمینہ آفریدی کبھی نہیں کریگا اور نہ کر سکتا ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ بیٹنگ کرتا تھا تو کوئی اسے بیٹسمین ماننے کو تیار نہیں ہوتا تھا کیونکہ ہر دوسرے میچ میں صفر یا دس پر آؤٹ ہوجاتا تھا۔ اس تکے باز کے ایک میچ کی وجہ سے یہ عظیم بلے باز سمجھا جاتا ہے ۔ہاتھی کا سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج بھی اسے لوگ دڑے مار کہتے ہیں
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

Aristo

Minister (2k+ posts)
نہ میں پورا سنا ہے نہ مجھے پورا اسنے کی ضرورت ہے کس بھی ملک کے لیے سب سے ضروری اور سب سے پہلے عوام ہوتی ہے سب ادارے عوام کے لیے اور عوام کے ماتحت ہوتے ہیں یہاں ٹی سی کرنے والے لوگ اندھے ہو کے ٹی سی کرتے جا رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کے ساری عوام بھی اندھوں کی طرح ان کی ہمائیت کرتی رہے اس وقت جب عوام پے ظلم و ستم کے پہاڑ تورے جا رہے ہیں اس وقت عوام کو لیکچرار کی نہیں انصاف کی ضرورت ہے عوام کو اپنے سب سے بنیادی خق ان کے ووٹ کا حق اُن کا لیڈر چنے کا حق دینے کی ضرورت ہے اپنے لیکچرر اپنے پاس رکھیں مظلوموں کے ذخموں پے مزید نمک پاشی مت کریں
 

Waqar1988

Minister (2k+ posts)
this average player was always begging zardari and najam shitty to be part of the team. IF he was in another country they would have gotten rid of him 15 years ago
 

Back
Top