تھانوز کی چٹکی

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
جن لوگوں نے مشہور ومعروف اوینجرز انفٹی وار اور اوینجرز اینڈ گیم دیکھی ہیں ان کو یقیناً اس کا بدنام کردار تھانوز ضرور یاد ھوگا. تھانوز نے 5 یا شاید 6 نگینے حاصل کرلئے تھے جن کو ایگ گلوو میں پرو کر اگر پہن لیا جائے تو پہننے والے کو لامتناہی طاقتیں حاصل ہو جاتی ہیں. اوینجرز انفٹی وار میں تھانوز نے چٹکی بجا کر دنیا کی آدھی آبادی کوختم کردیا تھا.

ہمارے ہاں بھی ایک ایسا ہی کردار جنرل عاصم پایا جاتا ہے جس کو لامتناہئ طاقت حاصل ہے اور اس طاقت کا اس نے ابھی بھر پور مظاہرہ کیا جب اسنے چٹکی بجاتے ہی آدھے ووٹر کو غائب کرکےکئی امیدواروں کی واضح فتح کو شکست میں تبدیل کردیا.

واضح رہے کہ اس سے اگلی فلم اوینجرز اینڈ گیم میں آئرن مین تھانوز کا گلوو بشمول تمام نگینوں کے چھین لیتا ہے اور پھر چٹکی بجاتے ہی نہ صرف تھانوز کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے بلکہ آدھی آبادی واپس زندہ ہوجاتی ہے.

چنانچہ ہمارے پیارے پاکستان میں اوینجرز انفٹی وار اخت تام پزیر ہے اور آدھے جیتے ہوؤں کی جیت ہار میں تبدیل ہورہی ہے. واضح رہے کہ اوینجرز اینڈ گیم میں سچائی کی بچی کھچی طاقتوں نے تھانوز سے شکست کےفوری بعد تھانوز سے نبٹنے اور نیست و نابود کرنے کی تیاری شروع کردی تھی اور ایک ہی سال میں اسے شکست فاش سے دوچار کردیا


اوینجرز اینڈ گیم کی طرح اس پاکستانی شیطانی طاقت کو کچلنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں. اب صرف دیکھنا یہ کہ پاکستانی آئرن مین کب تھانوز سے نگینوں والا گلوو چھیننے کامیاب ہوتا ہے
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
Asim munir ney,
agar kisi to takleef hoto, kutey ke bachey ney,

ghalat time per lunghi baand li hai.
ab is mein kuttey ke bachhey ka kya kasoor?
maaf karo aur dil bara rakho.

Pak foj asal burai ki jaar hai.
Pak foj ki maan ki chooout!
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Bajwa, Asim Munir & Company ne Pakistan Army jaisay iDaaarraayyy ki Mattttiii Paleeeeed ker di hai - its a Text Boook Example

Aanayyy walay time meiii yeh Military ki Text boooks ka Chapter hoga ke Kisssi Country ki Army matttttiii Paleeeed honay se bacahaaaa ho tohhh uski top leadership ko kia mistakes nahi kerna chahye