Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قصور/ تھانہ مصطفیٰ آباد میں زیر حراست مرد و خواتین کی ویڈیو بنانے کا معاملہ
ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کا نوٹس، تفتیشی آفیسر اور محرر تھانہ معطل
ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او قصور نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل کو انکوائری کے احکامات جاری کیے تھے
https://twitter.com/x/status/1908788582375969136