
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کےتینوں سینئر ترین ججزآئینی بینچ کا حصہ نا بنیں۔
تین سینیئر موسٹ ججز آئینی بینچ کا حصہ نہ بنیں ۔۔ جسٹس منصور علی شاہ متنازع جج ہیں، اس لئے آئینی بینچ کا سربراہ نہ بنیں۔۔ جسٹس یحیی آفریدی غیر متنازع جج ہیں، اس لئے تنازعات سے بچنے کے لیے آئینی بینچ کا سربراہ نہ بنیں۔۔رانا ثناء اللہ کی عجیب منطق
- Featured Thumbs
- https://gnnhd.tv/media/32723/sana.png
Last edited by a moderator: