ثمینہ پاشا کے بعد گلوکار جواد احمد ایک اور صحافی ثاقب بشیر سے بھی الجھ پڑے

saqibh11i21.jpg

شاہ محمودقریشی کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملنے کے معاملے پر برابری پاکستان پارٹی کے چئیرمین اور معروف گلوکار جواد احمد صحافی ثاقب بشیر سے الجھ پڑے

صحافی ثاقب بشیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی جن کی اڈیالہ جیل میں ابھی ملاقات ہوئی انکے مطابق شاہ صاحب نے ملاقات کے دوران بتایا کہ " انہوں نے جیل حکام کو کل عید کی نماز پڑھنے کے حوالے سے درخواست کی تھی لیکن جیل حکام نے اجازت نہیں دی وہ پھر پورا دن سیل میں ہی رہے " اب سوال یہ ہے کہ جیل حکام نے عید کی نماز پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں دی ؟
https://twitter.com/x/status/1803021650624971148
اس پر گلوکار جواد احمد ایک بار پھر کود پڑے اور کہا کہ بوٹ پالشیےشاہ محمودقریشی ایک پیرہیں جواپنےغریب مریدوں سےنذرانے وصول کرتےہیں اورانکےخاندان پرمخبری لرکےانگریزسےزمینیں حاصل کرنےکاالزام ہے۔پاکستان میں پیرشاہی اورجاگیرداری کاخاتمہ ضروری ہےورنہ یہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔

انہوں نے ثاقب بشیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ محمودکی عیدکی نمازپڑھنےسےبڑاسوال ہےجس پرآپ بات نہیں کرتے؟
https://twitter.com/x/status/1803057489002267027
جس پر ثاقب بشیر نے کہا کہ گیارہ ماہ سے شاہ محمود قریشی جیل میں ہیں وہاں کیا چل رہا ہے وہی رپورٹ کرنا ہے نا ، یا ان سے متعلق جو کیسز ہیں وہ بھی مکمل ریورٹ کر رہے ہیں پھر سائفر "ملک دشمنی جیسے سنگین الزامات" کے کیس سے وہ باعزت بری ہو چکے اور کیا رپورٹ کریں ؟ جو جناب کہہ رہے ہیں وہ ان کے حلقے کی عوام کا حق ہے ان کو منتخب کریں نا کریں میں آپ کیسے سوال اٹھا سکتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1803061045637890552
اس پر جواد احمد نے تفصیلی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک نظریاتی سیاسی پارٹی کاموجودہ چیرمین ہوں جوپاکستان کوایک ترقی پسند،روشن خیال اوراپنےسب شہریوں کےلۓخوشحال ملک بناناچاہتی ہےاورآپ نےکیااپنےجوابی ٹویٹ میں یہ واضح کیاہےکہ آپ محض ایک خوشحال رپورٹرہیں جنکاپاکستان کےکروڑوں غریب لوگوں کی زندگیوں کےساتھ کوئی واسطہ نہیں ہے؟وہ جسےچاہےووٹ دیں یہ انکاحق ہےچاہےانہیں ذاتی فائدےکی مذہبی تشریحات اورپیری مریدی سےکتنابھی گمراہ کیاگیاہو؟

انہوں نے مزید کہا کہ اگرکوئی جاہل مریدایک پیرکوووٹ دےگاتوکیامیں اسےاس ذہنی غلامی اورسماجی لعنت سےچھٹکارہ پانےکےلۓسمجھاؤں گا،اسےعقل مت دوں گایااسےاس اسکاحق کہہ کراس سےدستبردارہوجاؤں گا؟کیاآپ اپمےخاندان اوربچوں کوایسےحالات میں انکےحال پرچھوڑدیں گےاگرکوئی انہیں گمراہ کرکےانہیں نقصان پہنچارہاہو؟
https://twitter.com/x/status/1803071358055645554
جواد احمد کا کہنا تھا کہ عام لوگوں کوگمراہ کرنےوالےدنیاکےوہ تمام دولت مندمنافق سیاستدان ہیں جواپنےاقتدارکی جنگ کوعام لوگوں کی جنگ بناکردکھارہےہیں اورانہیں پاگل بنارہےہیں جبکہ انکاعام لوگوں کےمسائل سےکوئی تعلق نہیں ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بھانڈ میراثی اور کنجر جواد کے پچھواڑے کی کھرک دن بدن تیز ہورہی ہے اللہ کی زات اس کنجر کو جتنا زیادہ زلیل کرتی ہے اس کی جلن کھرک اور مایکی اور اڑتا تیر اپنی تشریف میں لینے کی حرام زدگی دن بدن تیز ہوتی جارہی ہے
اس بھانڈ کنجر اور میراثی کی اللہ نے جو کتے والی الیکشن میں کی جتنا یہ بھونکتا تھا اتنا ہئ زلیل ہوا یہ بھانڈ کنجر اور میراثی جواد
شاید وہ لطیفہ اسی کنجر میراثی پر فٹ آئے گا
جیسا کہ اسکی اوقات والا ایک اور کنجر سیلف پروکلیمڈ لیڈر
الیکشن لڑا اور اسی کنجر بھانڈ اور میراثی کی طرح اسکو بھی اسی کی طرح صرف دو ووٹ ملے تو وہ بولا
اک ووٹ تے میرا اے دوسرا کون اپنی ماں ۔۔۔ گیا
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Jawad pagal ho gia hey ,,,na koi function na koi gana ..jun naukri na ho tu esa haal hi hota hey .... Iss ka muzaq na banao iss per turs khao dua maango ye garmian nikal jey .
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
saqibh11i21.jpg

شاہ محمودقریشی کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملنے کے معاملے پر برابری پاکستان پارٹی کے چئیرمین اور معروف گلوکار جواد احمد صحافی ثاقب بشیر سے الجھ پڑے

صحافی ثاقب بشیر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی جن کی اڈیالہ جیل میں ابھی ملاقات ہوئی انکے مطابق شاہ صاحب نے ملاقات کے دوران بتایا کہ " انہوں نے جیل حکام کو کل عید کی نماز پڑھنے کے حوالے سے درخواست کی تھی لیکن جیل حکام نے اجازت نہیں دی وہ پھر پورا دن سیل میں ہی رہے " اب سوال یہ ہے کہ جیل حکام نے عید کی نماز پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں دی ؟
https://twitter.com/x/status/1803021650624971148
اس پر گلوکار جواد احمد ایک بار پھر کود پڑے اور کہا کہ بوٹ پالشیےشاہ محمودقریشی ایک پیرہیں جواپنےغریب مریدوں سےنذرانے وصول کرتےہیں اورانکےخاندان پرمخبری لرکےانگریزسےزمینیں حاصل کرنےکاالزام ہے۔پاکستان میں پیرشاہی اورجاگیرداری کاخاتمہ ضروری ہےورنہ یہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔

انہوں نے ثاقب بشیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ محمودکی عیدکی نمازپڑھنےسےبڑاسوال ہےجس پرآپ بات نہیں کرتے؟
https://twitter.com/x/status/1803057489002267027
جس پر ثاقب بشیر نے کہا کہ گیارہ ماہ سے شاہ محمود قریشی جیل میں ہیں وہاں کیا چل رہا ہے وہی رپورٹ کرنا ہے نا ، یا ان سے متعلق جو کیسز ہیں وہ بھی مکمل ریورٹ کر رہے ہیں پھر سائفر "ملک دشمنی جیسے سنگین الزامات" کے کیس سے وہ باعزت بری ہو چکے اور کیا رپورٹ کریں ؟ جو جناب کہہ رہے ہیں وہ ان کے حلقے کی عوام کا حق ہے ان کو منتخب کریں نا کریں میں آپ کیسے سوال اٹھا سکتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1803061045637890552
اس پر جواد احمد نے تفصیلی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک نظریاتی سیاسی پارٹی کاموجودہ چیرمین ہوں جوپاکستان کوایک ترقی پسند،روشن خیال اوراپنےسب شہریوں کےلۓخوشحال ملک بناناچاہتی ہےاورآپ نےکیااپنےجوابی ٹویٹ میں یہ واضح کیاہےکہ آپ محض ایک خوشحال رپورٹرہیں جنکاپاکستان کےکروڑوں غریب لوگوں کی زندگیوں کےساتھ کوئی واسطہ نہیں ہے؟وہ جسےچاہےووٹ دیں یہ انکاحق ہےچاہےانہیں ذاتی فائدےکی مذہبی تشریحات اورپیری مریدی سےکتنابھی گمراہ کیاگیاہو؟

انہوں نے مزید کہا کہ اگرکوئی جاہل مریدایک پیرکوووٹ دےگاتوکیامیں اسےاس ذہنی غلامی اورسماجی لعنت سےچھٹکارہ پانےکےلۓسمجھاؤں گا،اسےعقل مت دوں گایااسےاس اسکاحق کہہ کراس سےدستبردارہوجاؤں گا؟کیاآپ اپمےخاندان اوربچوں کوایسےحالات میں انکےحال پرچھوڑدیں گےاگرکوئی انہیں گمراہ کرکےانہیں نقصان پہنچارہاہو؟
https://twitter.com/x/status/1803071358055645554
جواد احمد کا کہنا تھا کہ عام لوگوں کوگمراہ کرنےوالےدنیاکےوہ تمام دولت مندمنافق سیاستدان ہیں جواپنےاقتدارکی جنگ کوعام لوگوں کی جنگ بناکردکھارہےہیں اورانہیں پاگل بنارہےہیں جبکہ انکاعام لوگوں کےمسائل سےکوئی تعلق نہیں ہے۔
IAM 100% SURE JAWAD AHMED IS A MENTAL PATIENT 100%
 
Back
Top