جاوید لطیف کاچیف جسٹس سے پانامہ کیس سننے والےججز کے خلاف ازخودنوٹس کامطالبہ

13panajuuhdsiumotip.png

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ از خود نوٹس لینا ہے تو پانامہ کیس، فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے بعد فائل ہونے والے ریفرنس اور دیگر معاملات پر بھی از خود نوٹس لیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے اپنے تازہ ترین ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ کی جانب سے ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر از خود نوٹس لینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ، ہمارا اعتراض یہ ہے کہ پانچ ججز جن کے فیصلوں نے نا صرف ایک 2 تہائی اکثریت والی حکومت ختم کردی بلکہ ملکی معیشت کو بھی برباد کردیا ، ان ججز کو بھی از خود نوٹس کیس میں لیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1774812243210780843
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگر از خود نوٹس لے کر ایک بینچ بنایا گیا ہے تو ساتھ ہی ان پانچ ججز کی وجہ سے عدلیہ پر قوم کے عدم اعتماد ہونے پر بھی از خود نوٹس لیا جائے، یہ بھی دیکھا جائے کہ فیض آباد دھرنا کیس میں موجودہ چیف جسٹس کے فیصلے کے بعد ریفرنس کس نے فائل کروایا؟جسٹس سیٹھ وقار کے ایک فیصلے دینے پر اس وقت کی ایگزیکٹیو نے یہ کہا کہ ان کا دماغ چیک کروائیں، اس معاملے پر بھی از خود نوٹس لیا جائے۔

جاوید لطیف نے کہا کہ جسٹس شوکت صدیقی نے ہر فورم پر دہائی دی کہ ان کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے مگر کسی نے اس معاملے پر از خود نوٹس نہیں لیا، کیا خط لکھنے والے ججز نے بتایا کہ ان پر کس نے پریشر ڈالا اور اس کیس کیلئے پریشر ڈالا،یہ بھی بتائیں قوم کو کب کب، کس کے بیانیے کو عام دینے کیلئے فیصلے دیئے گئے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ اگر از خود نوٹس لینا اتنا ضروری ہے تو بندیال صاحب کی جانب سے "گڈ ٹو سی یو" کہنے کی تحقیقات ہونی چاہیے،اگر از خود نوٹس لینا ہے تو پھرتمام معاملات کو دیکھاجانا چاہیے،پک اینڈ چوز نہیں ہونا چاہیے۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

جاوید لطیف آجکل منہ چے زبان نئیں پا ریا ایدھے منہ وچ مریم دا مما پاؤ

200.gif
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید لطیف پانامہ کیس آج بھی اگر کسی ایماندار جج کو دیا جائے تو نواز شریف پوری فیملی کیساتھ ساری زندگی جیل میں سٹرے گا کیونکہ ہماری افسران نے جو محنت کر کے کیس بنایا اس پر ہماری کمپرومائزڈ جوڈیشری نے کمزور فیصلہ دے کر ان کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا اس سے پہلے حدیبیہ پیپر ملز کے کیس میں قاضی فائز نے بڑی بخشیش لیکر کیس ختم کیا یہ ہماری عدلیہ میں بیٹھے کرپٹ لوگوں کی تاریخ رہی ہے کہ موٹی موٹی رقمیں لیکر فیصلہ کرتے رہے ہیں
 
پانامہ پر تو اس کنجر کو سزا ہی نہیں ہوی وہ تو اقامہ پر اپنی ٹوی کٹوا بیٹھا تھا ، پانامہ والے کیس میں تو اسکا پورا ٹبر ہی اندر جانا تھا اور بھی ہمیشہ کے لئے
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ پر تو اس کنجر کو سزا ہی نہیں ہوی وہ تو اقامہ پر اپنی ٹوی کٹوا بیٹھا تھا ، پانامہ والے کیس میں تو اسکا پورا ٹبر ہی اندر جانا تھا اور بھی ہمیشہ کے لئے
یہ سب ان کمپرومائزڈ ججز کا کمال تھا جنھوں نے پوری قوم کو ایک امید دلائی اور پھر ایسی سزا دی جو چند سالوں بعد ختم ہو جانا تھی اللہ کرے پاکستان کے ساتھ غداری کرنے والے اسی دنیا میں نشان عبرت بنیں آمین آمین آمین
 
Back
Top