اب تک کی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف پر میڈیا پر آنے پر غیر اعلانیہ پابندی لگ گئی ہے۔ جاوید لطیف کا جملہ "سہولت کاری ہو رہی ہے" بہت یاد کیا جائے گا۔ دیکھتے ہیں کب تک ان کے معاملات ٹھیک ہوتے ہیں اور میڈیا پر واپسی ہوتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1890797154194559122
https://twitter.com/x/status/1890797154194559122
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Z1mrHhkM/Mughees-Ali.jpg