جاوید لطیف کی مراد سعید کے خلاف زبان

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
وجہ صاف ہے
گٹر کا ڈھکنا ہٹاؤ تو وہاں سے گندگی اور بو ہی نکلے گی
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Again this guy from car. What is wrong with you? You dont have any home? Also have you ever complain when IK used ghattia language against anyone else? Have you complained when Murad speed fake degree holder attacked javed lateef? I condemn javed lateef bad words after he was attacked by murad speed. Everyone loose his temper after physical assault by anyone but abusing murad speed family was not a good thing. Abuse IK and Murad speed who are worse than dogs and their mouth has bloody cancer.
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
کل ن لیگی: آپ میرے چیمبر میں آئیں آپکو بتاتا ہوں
آج ن لیگی: میں تیرے گھر چلا جانا ہے

عمران خان نے اخلاقیات تباہ کردی ۔ طلال چوہدری
 
jaago jaago

MPA (400+ posts)
وجہ صاف ہے
گٹر کا ڈھکنا ہٹاؤ تو وہاں سے گندگی اور بو ہی نکلے گی

.... noooooray haraaaaam hor baaaaastaaaaard ka paltu pilllllllaaaa javed latif gutter ki paedawar. Gali Gali mein shor hai gaaanjaaaa shair chor hai .....
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
کل ن لیگی: آپ میرے چیمبر میں آئیں آپکو بتاتا ہوں
آج ن لیگی: میں تیرے گھر چلا جانا ہے

عمران خان نے اخلاقیات تباہ کردی ۔ طلال چوہدری

Shalwar Gheli ho jati hai. Yeh Patwari hai. Yeh darbari hai. Yeh chor hai. Yeh Dako hai. Agar pti mai hai tu angels hai. IK
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
.... noooooray haraaaaam hor baaaaastaaaaard ka paltu pilllllllaaaa javed latif gutter ki paedawar. Gali Gali mein shor hai gaaanjaaaa shair chor hai .....

Jaisa patechar leader waise hai pootians supporter. Patechar khan mouth has ulcer and you have aomehwere else ulcer.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Again this guy from car. What is wrong with you? You dont have any home? Also have you ever complain when IK used ghattia language against anyone else? Have you complained when Murad speed fake degree holder attacked javed lateef? I condemn javed lateef bad words after he was attacked by murad speed. Everyone loose his temper after physical assault by anyone but abusing murad speed family was not a good thing. Abuse IK and Murad speed who are worse than dogs and their mouth has bloody cancer.

آپ فکر نا کریں میں ان سے بات کرتا ہوں کہ بھائی کبھی بائیک پے بھی ویڈیو بناؤ ہر وقت کار میں گھسے رہتے ہو

اب عمران کی زبان کی طرف آیئے ، اس نے کبھی بھی کسی کی ماں بہن کے بارے میں اس طرح کی گھٹیا بات نہیں کی ، اس نے کبھی مریم کے بارے میں بھی کوئی الٹی سیدھی بات نہیں کی لیکن ن لیگ کا یہ وطیرہ ہے ، کسی کی ماں بہن پے بہتان لگا دو ، لوگ خود ہی شک کرنے لگیں گے ، ہم سے کونسا کسی نے جواب مانگنا ہے ، حنیف عباسی بھی اسی طرح کی حرکتیں کر کے اپنی اصلیت بتا چکا ہے ، یہ پہلا واقعہ نہیں ہے ، یہ الو کا پٹھہ بچ گیا ورنہ جو اس نے بات کی تھی کم از کم اس کا منہ توڑ دینا چاہیے تھا کہ اگلے دو ہفتے کچھ بول ہی نا سکے
 
When NS said something wrong about IK sisters and wife? Some pmln leaders do loose talk just like Chohan of pti who abused and used filthy language against miryam and many other ladies but IK given him shabash. Murad saeed first phycily attacked a person and then he used bad language. What you normally do when someone pinch on your face? Use nice words. I still condemn javed lateef for using bad language but he should have hired someone to torture murad speed rather than abusing his sisters.

IK started this culture of calling Moto Gang, chotto gang, patwari, darbari.
 
اچھا تو بلاوجہ پنچ کون مارتا ہے ، آپ کو کیا لگتا ہے ، جاوید لطیف سکون سے آ رہا تھا اور مراد سعید نے مکا مار دیا ؟؟ چوہان منہ پھٹ ہے لیکن ایسی گندی زبان اور ایسی گھٹیا بہتان تراشی کبھی اس نے بھی نہیں کی ، ایسی غلیظ بکواس حنیف عباسی اور جاوید لطیف کے علاوہ میں نے کبھی بھی کسی کے منہ سے نہیں سنی ، جاوید لطیف بچ گیا ہے ورنہ پٹھان سیدھا گولی مارتے ہیں ایسی بکواس پے
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو بلاوجہ پنچ کون مارتا ہے ، آپ کو کیا لگتا ہے ، جاوید لطیف سکون سے آ رہا تھا اور مراد سعید نے مکا مار دیا ؟؟ چوہان منہ پھٹ ہے لیکن ایسی گندی زبان اور ایسی گھٹیا بہتان تراشی کبھی اس نے بھی نہیں کی ، ایسی غلیظ بکواس حنیف عباسی اور جاوید لطیف کے علاوہ میں نے کبھی بھی کسی کے منہ سے نہیں سنی ، جاوید لطیف بچ گیا ہے ورنہ پٹھان سیدھا گولی مارتے ہیں ایسی بکواس پے

Murad saeed said that he punched because Javed lateef call my leader ghaddar. You are saying fake degree holder is a nice giy who always fight with someone every other week.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Murad saeed said that he punched because Javed lateef call my leader ghaddar. You are saying fake degree holder is a nice giy who always fight with someone every other week.

دوبارہ سنیں غور سے ، مراد نے کہا میرے لیڈر کو غدار کہا اور ساتھ گالی دی ، اس بیان کے بعد تک بھی میری رائے تھی کہ مراد کو ایسا نہیں کرنا چاہیے اور عمران خان کو تو ایسا بلکل نہیں کہنا چاہیے تھا کہ میں ہوتا تو اس سے زیادہ کرتا ، یہ تو میاں صاحب کی پریس کانفرنس سے اندازہ ہوا کہ عمران اور مراد دونوں ٹھیک کہہ رہے تھے
 
Waqitos

Senator (1k+ posts)
Again this guy from car. What is wrong with you? You dont have any home? Also have you ever complain when IK used ghattia language against anyone else? Have you complained when Murad speed fake degree holder attacked javed lateef? I condemn javed lateef bad words after he was attacked by murad speed. Everyone loose his temper after physical assault by anyone but abusing murad speed family was not a good thing. Abuse IK and Murad speed who are worse than dogs and their mouth has bloody cancer.

Forget his car I am happy to know that you are completely fine with people playing with your sisters since you are defending Javed lateef chaka.
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
خرّم بھائی

کیا ہو گیا ہے آپکو؟ باقی سارے سیاستدان تو گند ہیں - آپ کاہے کو انکی طرح گالیوں کے الفاظ کے ساتھ قلبلا رہے ہو؟

آپ نے کہا: "ٹکڑوں پر پلنے والا کتا"، "ہیرا منڈی والی اوقات" ... میرا آپ سے ایک ہی سوال ہے:

میں نے کئی دفع آپکی ویڈیوز میں آپکے بچوں کو دیکھا ہے. کیا آپ انکے ساتھ بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے ہو؟

سیاست تو گند ہے. آپ اپنا بتاؤ کہ ایک عام آدمی ہوتے ہوے، سپشیلی بچوں والے، جو کہ یقینن یہ ویڈیوز بھی دیکتھے ہیں کیونکہ آپ انکے ساتھ یہ ویڈیوز بناتے ہو ، تو آپ اتنی گری ہوئی زبان کیوں استعمال کر رہے ہو؟

کیا آپکا چھوٹا بیٹا آپ سے یہی کچھ نہیں سیکھے گا اور آپکی طرح ہی دوسروں کو کیا یہی کچھ نہیں بولے گا کہ "ہرا منڈی کی اوقات"، "ٹکروں پر پلنے والے کتے" وغیرہ وغیرہ؟

کیا آپکی چوٹی بیٹی آپ سے ایسے الفاظ سن کر ایسی زبان سننے اور سہنے کی عادی نہیں ہو جاۓ گی؟

خرّم بھائی ایک بچے کو بھی پتا ہے کہ پاکستان میں سیاست گند سے بھری پڑی ہے اور دونوں اطراف سے کیا کچھ گند نہیں اچھالا جاتا. لیکن خرّم بھائی آپ تو ایسے نہ بولو. آپ تو کوئی گند سیاست دان نہیں ہو. آپ تو بچوں والے، عزت دار، شریف عام عوام میں سے ایک پڑھے لکھے ویل سیٹلڈ آدمی ہو - کچھ تو رول ماڈل بن کر دکھاؤ یار خرّم بھائی

یہ کیا گند زبان کے ساتھ بلاوجہ رنڈی رونا لگا رکھا ہے - حوصلہ کرو - آپکو اچھا خاصا پتا ہے کہ پاکستانی سیاست میں یہ سب کچھ بہت پہلے سے ایسے ہی چلتا ہے
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

نون لیگی شروع سے ہیرا منڈی کی زبان استعمال کرنے کے عادی ہیں ۔بے نظیر کی تصویروں اور ٹیکسی والے نعرے تو شاید سب کو یاد ہوں گے ۔ن لیگ کی سیاست مری کے گیسٹ ہاؤسز اور طوائفوں کی سپلائی سے شروع ہوئی تھی اور وہیں ختم ہو رہی ہے اگر کوئی خواجہ سعد ، عابد شیر علی اور نون لیگ کی باقی گالم گلوچ برگیڈ کی گالیوں اور دریدہ دہنی کوعمران خان کی اوئے ، شرمناک ، پھٹیچر سے موازنہ کر کے اپنی منافقت کو تسلی دینا چاہتا ہے تو اس کی مرضی ۔ مہذب ملک ہوتا تو وزیراعظم سمیت سارا خاندان کم ازکم 500سال کے لیے جیل جاتا ۔ عمران خان نے ہمارے ملک کو بالکل کوئی نقصان نہیں پہنچایا باقی سب نے ملکر یاباری باری پہنچایا ہے
 
Janoon

MPA (400+ posts)
ٹٹو ..معذرت کے ساتھ ..بھائی صاحب آپ کی بات کا احترام اپنی جگہ پر .لیکن ذرا زور کم لگائیں .کہیں آپ کی ٹتی گاڑی کی سیٹ پر ہی نہ نکل جائے .دراصل جذبات تھوڑے گندے ہو جائیں گے .باقی آپ جو که رہے ہیں ٹھیک ہی که رہے ہوں گے ...
 
Play Boy

Banned
خرّم بھائی

کیا ہو گیا ہے آپکو؟ باقی سارے سیاستدان تو گند ہیں - آپ کاہے کو انکی طرح گالیوں کے الفاظ کے ساتھ قلبلا رہے ہو؟

آپ نے کہا: "ٹکڑوں پر پلنے والا کتا"، "ہیرا منڈی والی اوقات" ... میرا آپ سے ایک ہی سوال ہے:

میں نے کئی دفع آپکی ویڈیوز میں آپکے بچوں کو دیکھا ہے. کیا آپ انکے ساتھ بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے ہو؟

سیاست تو گند ہے. آپ اپنا بتاؤ کہ ایک عام آدمی ہوتے ہوے، سپشیلی بچوں والے، جو کہ یقینن یہ ویڈیوز بھی دیکتھے ہیں کیونکہ آپ انکے ساتھ یہ ویڈیوز بناتے ہو ، تو آپ اتنی گری ہوئی زبان کیوں استعمال کر رہے ہو؟

کیا آپکا چھوٹا بیٹا آپ سے یہی کچھ نہیں سیکھے گا اور آپکی طرح ہی دوسروں کو کیا یہی کچھ نہیں بولے گا کہ "ہرا منڈی کی اوقات"، "ٹکروں پر پلنے والے کتے" وغیرہ وغیرہ؟

کیا آپکی چوٹی بیٹی آپ سے ایسے الفاظ سن کر ایسی زبان سننے اور سہنے کی عادی نہیں ہو جاۓ گی؟

خرّم بھائی ایک بچے کو بھی پتا ہے کہ پاکستان میں سیاست گند سے بھری پڑی ہے اور دونوں اطراف سے کیا کچھ گند نہیں اچھالا جاتا. لیکن خرّم بھائی آپ تو ایسے نہ بولو. آپ تو کوئی گند سیاست دان نہیں ہو. آپ تو بچوں والے، عزت دار، شریف عام عوام میں سے ایک پڑھے لکھے ویل سیٹلڈ آدمی ہو - کچھ تو رول ماڈل بن کر دکھاؤ یار خرّم بھائی

یہ کیا گند زبان کے ساتھ بلاوجہ رنڈی رونا لگا رکھا ہے - حوصلہ کرو - آپکو اچھا خاصا پتا ہے کہ پاکستانی سیاست میں یہ سب کچھ بہت پہلے سے ایسے ہی چلتا ہے

اسکی گیس نیچے کی بجایے اوپر کی طرف چڑ گئی ہے