پی ٹی آئی کو مذاکرت کی ٹیبل پر آنا پڑیگا ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے، پی ٹی آئی دس بارہ سال بعد تو مذاکرات کی جانب آئے تھے، آنے والے دنوں میں یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا اور حکومت کوشش کرے گی کہ دوبارہ مزاکرات ہوں، رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور
https://twitter.com/x/status/1884276416746758445
جب تک اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ قیادت ہے کوئی بیک ڈور نہیں کھلے گا، سیاسی مذاکرات فرنٹ ڈور سے ہی ہوں گے بیک ڈور سے نہیں، رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1884276656258560378
سوشل میڈیا نے عام آدمی کی زندگی کو متاثر کردیا ہے، حکومت صحافیوں کیلئے پیکا ایکٹ میں ترامیم کرنے کو تیار ہے،رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور
https://twitter.com/x/status/1884277750976135471
محسن نقوی کا دورہ امریکہ نجی ہے، مجھے نہیں معلوم وہ کس حیثیت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں: رانا ثنااللہ
https://twitter.com/x/status/1884303215203889361

Last edited by a moderator: