جب حالات بدلیں گے تو بہت سے فیصلوں کو ریورس کرنا پڑے گا،سعدرسول

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جب ہم کہتے ہیں لوگ عدالتوں سے ناامید ہو چکے تو ہم آئینی بینچ اور ان ججز کی عدالتوں کی بات کر رہے ہیں جن کے سامنے آج کل عوامی مفاد اور بنیادی انسانی حقوق سے متعلق کیس لگائے جا رہے ہیں ۔ پتہ نہیں چیف جسٹس کی کرسی میں ہی مسئلہ ہے جو بھی آ کر بیٹھ رہا ہے آئین اور قانون پر کمپرومائز کر رہا ہے۔ بیرسٹر سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1910518629881291047
جسٹس جمال اور جسٹس مسرت ہلالی کے فیصلے آئین اور قانون کے "عین مطابق" ہوتے ہیں شائید ہم جو آئین پڑتے ہیں وہ آئین غلط ہے لیکن جس آئین کے مطابق یہ دونوں ججز فیصلہ کرتے آئے ہیں وہ قاضی فائز عیسیٰ والے آئین کے مطابق ہیں اور "عین درست" ہیں ۔ بیرسٹر سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1910507687508422771
آج تو جسٹس منصور سمیت آئین پسند ججز کے سامنے میاں بیوی کی طلاق کے اور بچوں کی حوالگی کے کیس لگائے جا رہے ہیں لیکن کل کو جب سیاسی حالات بدلیں گے تو بہت سارے فیصلوں کو undo کرنے کے لیے ان ہی آئین پسند ججز کے پاس آپ کو جانا پڑے گا۔ بیرسٹر سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1910513515506397196
 

Back
Top