جب پی ٹی آئی سے الگ ہوا تو ن لیگ نے فارورڈ بلاک بنانے کی ترغیب دی،ہاشمی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی میں اتنی ہمت نہیں کہ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بناسکیں ،،، 2014 میں جب پی ٹی آئی سے الگ ہوا مسلم لیگ ن نے مجھے بھی 14 اراکین اسمبلی ساتھ ملاکر تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بنانے کی ترغیب دی جو قبول نہیں کی ، جاوید ہاشمی

https://twitter.com/x/status/1850880336336421269
نواز شریف کی عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی خواہش پرانی ہے 13 ویں ترمیم کے ذریعے بھی میاں صاحب عدلیہ کو ماتحت کرنا اور خود امیر المومنین بننا چاہتے تھے، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی
https://twitter.com/x/status/1850513940112871568
 
Last edited by a moderator:

Back
Top