Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"تحریک انصاف صرف فارم 45 یا 47 پر نظر نہیں آتی، جہاں جاؤ ہر جگہ انکے ووٹرز نظر آتے ہیں اور یہ لوگ غصہ میں ہیں اور سسٹم پر انکا کوئی اعتماد نہیں۔الیکشن سے پہلے بھی جلسے نہیں کرنے دئیے گئے انکو آن لائن جلسے کرنے پڑے تو انٹرنیٹ بند کردیا جاتا تھا "۔ بے نظیر شاہ
https://twitter.com/x/status/1809799502842519740
جب یہ اذیت ناک ماحول کھلے گا تو لوگ 71کی کہانیوں کو بھول جائیں گے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شریف آدمی کے گھر پولیس گھسی عزت دار کی عزت پر پہلی بار ہاتھ ڈالا گیا پہلی بار سیاست میں آئی خواتین پر ہاتھ ڈالا گیا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غلیظ ترین عدت کیس آیا۔اوریا مقبول جان
https://twitter.com/x/status/1809768946524123502
آزاد نیوز کو پروپیگنڈا کیلئے آئی ایس آئی فنڈنگ کر رہی ہے۔ ماضی میں بھی ایسا ہی ایک ڈیجیٹل چینل گُوگلی نیوز عامر میر سے چلوایا گیا۔ پارٹی لیڈران کو شاہزیب خانزادہ اور دیگر ایسے متنازع چینلز کو انٹرویو دینے سے پرہیز کرنا چاہیئے۔مرزا شہزاداکبر
https://twitter.com/x/status/1799493105277649347

Last edited: