جتنی آپ نے یوتھ سے نفرت کی اس سے زیادہ یوتھ آپ سے نفرت کرتی ہے:سمینہ پاشا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سب نوسر باز سیاسی چور جو اس ملک پر پچھلے چالیس سال سے قابض ہیں یہ سب دن رات ایک ہی قوالی کرتے ہیں کہ عمران خان نے اس قوم کے نوجوانوں کو سوال پوچھنے کی زبان دیکر بدتمیز بنا دیا ہے . لیکن ان سب لوگوں نے ملکر اس قوم کو ان چار دہائیوں میں دو کام سکھاۓ ہیں

اول - جھوٹ بولنا
دوئم - چوری کرنا

خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا جرم بڑا ہے ؟؟؟
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Jald he abb Bajwa aur gernalow kay du number paisy ka bhee bochain gye, phir kya ho ga.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest part is that this youth has never seen Imran Khan play cricket, so they are not fan boys/girls. They are intelligent people asking intelligent questions...a fresh change
Bhai ya baat tum company walown ko samjha du, hamari baat tu samjh main nehain aatti in duffers ko.
 
Desienglishman

Senator (1k+ posts)

یہ سب نوسر باز سیاسی چور جو اس ملک پر پچھلے چالیس سال سے قابض ہیں یہ سب دن رات ایک ہی قوالی کرتے ہیں کہ عمران خان نے اس قوم کے نوجوانوں کو سوال پوچھنے کی زبان دیکر بدتمیز بنا دیا ہے . لیکن ان سب لوگوں نے ملکر اس قوم کو ان چار دہائیوں میں دو کام سکھاۓ ہیں

اول - جھوٹ بولنا
دوئم - چوری کرنا

خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا جرم بڑا ہے ؟؟؟
دوم ۔ چوری بانٹا​
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
جس کو یہ لگتا ہے کہ ہماری نوجوان نسل گمراہ نہیں ہے، وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ ہماری نئی نسل بدترین گمراہی کا شکار ہے، جس کے رول ماڈل ٹک ٹاک کے کنجر ہیں، جو ایک انگریز فلمی اداکار کی موت پر ماتم کناں ہوتی ہے، جن کی یونیورسٹیوں میں فحش ترین کنسرٹس، ہولی، دیوالی، کرسمس، ویلنٹائن ڈے اور ہیلووین جیسی خرافات کو فروغ دیا جا رہا ہے، جہاں تعلیم کی آڑ میں جسم فروشی اور ناجائز تعلقات پالے جا رہے ہیں۔ ان کو خاک عقل اور سمجھ ہونی ہے ملک کے مسائل کی، جو ایک ثابت شدہ بدکردار کے لگائے ہوئے ریاست مدینہ کے جھوٹے نعروں پر یقین کیے بیٹھے ہیں۔