News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1850175246474834230
اہم ترین : نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی نے پروسیجر کمیٹی میں منصور علی شاہ اور مُنیب اختر کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے پریکٹس پروسیجر ایکٹ میں ترامیم لائے جانے کا امکان ہے جس میں چیف جسٹس کے ساتھ سینئر ترین جج اور آئینی عدالت کے سربراہ کمیٹی ارکان ہوں گے۔ اطلاعات ہیں کہ ترمیمی بل پہلے ہی وفاقی کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔