News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZgRn4Yh/4.jpg
jo zulum ka saath deta hai, wo shareek hota hai
قوم کو لوری لینے دو ، قوم کو جگانا نہیں ۔
pagal ho gya khan , yeh police zalim hai sub se bhari . en baton se lag raha khan sahib ko ground realities ka pata he nihttps://twitter.com/x/status/1663551468782366720
یہ گرفتار خواتین کو باہر نکالنے سے ڈرتے ہیں، انہیں پتہ ہے یہ پُرامن احتجاج کررہے تھے، ہم کہیں بھی پُرامن احتجاج کرسکتے ہیں، جس طرح مجھے اٹھایا گیا تو احتجاج کہاں ہونا تھا؟ پولیس اٹھاتی تو پھر پولیس اسٹیشن جاتے، عمران خان۔۔!!!
مجھے پتہ ہے جوڈیشری پر پریشر ہے، انہیں کالز آرہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ تمہارے بچوں تک پہنچ جائیں گے، عمران خان کا خطاب۔۔!!!
ہمیں خبریں آئی ہیں کہ پولیس کی اکثریت خوش نہیں جو اُن سے کرایا جارہا ہے، وہ سمجھتے ہیں یہ بہت بڑا ظلم کیا جارہا ہے، عمران خان۔۔!!!
سوال ہے اتنے پریشر کے باوجود کیا وجہ ہے کے پنجاب میں چند ٹکٹ ہولڈرز چھوڑ کر گئے؟ 2 وجوہات ہیں میں نے نظریاتی ورکرز کو ٹکٹ دیئے، دوسری وجہ علاقے کے لوگ کہتے ہیں اگر پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہیں ہے تو ووٹ نہیں دیں گے، عمران خان۔۔!!!
پی ٹی آئی کے لوگوں کو لینے کیلئے ایک ’’گنگز پارٹی‘‘ تیار کررہے ہیں، سیٹیں تقسیم ہو جائیں گی، انہیں پتہ ہے ن لیگ کا گھوڑا تو بیٹھ گیا،جلسوں میں لوگ نہیں آتے،پیپلز پارٹی کو ووٹ پڑنا نہیں اس لئے ’’مخلوط حکومت‘‘ قائم کریں گے، عمران خان۔۔!!!
میری سیکیورٹی کے ہیڈ کرنل عاصم اغوا ہوگئے ہیں، میری سیکیورٹی کی گاڑیاں پکڑ لی ہیں، سب سے زیادہ خطرہ مجھے ہے،کیا آپ کو لگتاہے میں پیچھے ہٹ رہا ہوں؟ میں کسی صورت غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان۔۔!!!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|