ججز کو ملنے والے خطوط پر پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1775963475686101448
اسلام آباد: ہائیکورٹ ججز کو بھجوائے گئے خطوط کی تفتیش میں پیش رفت
سی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاوڈر کی فرانزک رپورٹ موصول، ذرائع
خط سے ملنے والے پاوڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف، ذرائع
خطوط موجود پاوڈور میں آرسینک مقدار 15فیصد پائی گئی، رپورٹ، ذرائع

آرسینک ایک زہریلا مواد ہوتا ہے
پاوڈر میں آرسینک کی 70 فیصد سے زائد مقدار بہت زہریلی ہوتی ہے، ذرائع
اس کے سونگنے سے انسان کے اعصاب پر شدید اثر پڑتا ہے، ذرائع
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے زیادہ آرسینک تو پاکستان کی مٹی اور پانی میں عام پائی جاتی ہے۔ ایف اے پاس ٹٹ پونجھیوں نے تو سادہ ٹیلکم پاؤڈر بھیجا تھا کہ دہشت پھیلے گی کہ اینتھرکس ہے۔ ان کے تو باپ کو بھی آرسینک کا پتہ نہیں ہو گا۔ اس لیے ان ٹٹ پونجھیوں کو اتنا ذہین ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
نو مئی کا بیانیہ نہیں چلا مگر پھر بھی ڈھٹائی سے اسی ڈگر پر چلے ہوئے ہیں۔
جس دن عوام نے ججوں پر ہاتھ ڈالنا شروع کردیا نہ اس وقت یہ محبت کے خطوط لکھ کر آگاہ نہیں کریں گے۔
عامر فاروق اور فائز عیسی کو قوم کا پیغام ہے زندگی کی توسیع نہیں مل سکتی چاہے الٹے لٹک کر بوٹ چمکا لیں۔
 
Back
Top