ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم،جے آئی ٹی تشکیل،ISIکانمائندہ بھی شامل

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
، اس وقت کی حکومت اور اس کو سپورٹ کرنے والے جج ٫ فوجی٫سول بیوروکریسی ۔سب آرٹیکل چھ کا میٹریل ہے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Come on guys, these JITs were HALAL when PTI was in power and now these are HARAAM? I guess most of us already forgot the social media crackdown, the PEKA ordinance and such other bull shit stuff during PTI government. Can't remember even a single JIT of that time which was without including the gentlemen from agencies, but those JITs were celebrated because they were formed against our political opponents, now the same is happening but we are disturbed, why?
I cannot stress enough to repeat that one should be standing with the principle and not the political party or leader.
Kazi ke faisle par india ka ex cj markanday bi tho tho kr raha hai.. phir to os ko bi pakarna hoga
 
Last edited:

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
GD6Bk9MX0AAHqs3

اس لڑکی کا نام سبین محمود تھا۔ اسے کراچی شہر میں گولی مار دی گئی۔ اس نے نہ ہتھیار اٹھائے تھے۔ نہ اس نے کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کیا تھا۔ نہ اس نے جی ایچ کیو کے باہر پتھراو کیا تھا۔ لیکن پھر بھی اسے گولی مار دی گئی تھی۔ لمز یونیورسٹی نے ماما قدیر بلوچ کو دعوت دی کہ وہ لمز یونیورسٹی تشریف لائیں اور بلوچستان کے مسائل پر بات کریں۔ اس وقت کے ادارے نے لمز یونیورسٹی جا کر دھمکیاں دیں اور اس ایونٹ کو منسوخ کروا دیا۔ اس کے بعد بہت ساری جگہوں اور این جی اوز کو ڈرایا اور دھمکایا گیا اور کسی بھی جگہ ماما قدیر کو بولنے کی اجازت نہ ملی۔ اس لڑکی نے کراچی میں قائم کردہ اپنے کیفے + لائبریری + آرٹ گیلری میں ماما قدیر کو بولنے کی دعوت دی۔ ادارے نے دھمکیاں تو وہاں بھی دیں۔ بتایا کہ ہم نے ماما قدیر پر ریڈ لائن لگا رکھی ہے۔ تمہارے اوپر بھی ریڈ لائن لگا دیں گے۔ لڑکی باز نہ آئی۔ ماما قدیر کا ایونٹ ہوا۔ اس کے کچھ ہی دنوں بعد سبین کو انکے کیفے سے نکلتے ہی گولی مار کر شہید کردیا گیا۔ ادارہ آج سے قاتل نہیں ادارہ ہمیشہ سے قاتل ہے۔ ہماری آپ کی آنکھیں اب کھلی ہیں۔ یہ آوازوں کو ہمیشہ سے قتل کرتا آیا ہے۔ اس نے بولنے والوں پر ہمیشہ ریڈ لائن لگائی ہے۔ لیکن آپکی ریڈ لائن کی اوقات یہ ہے کہ وہی بلوچ آج اسلام آباد میں بیٹھے ہیں۔ انکی آواز پوری دنیا سن رہی ہے۔ تمام پاکستانی ان کے ہم آواز ہیں۔ تم ریڈ لائن لگاتے رہو گے ہم اسے مٹاتے رہیں گے۔ لیکن ہماری لگائی ہوئی ریڈ لائن تم سے تاقیامت مٹ نہ سکے گی۔
 

Typhoon

Senator (1k+ posts)
Beghairat apne hi mulk ka bhalla chahne valo ko pakrhe gi? Corrupt judges ke khilaf bolne valo ko ISI pakrhe gi?
ISI ka bott toot chuka he. Beghairato ne khud hi apni dhoti utha ke khud ko nanga kar dia.