Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
توشہ خانہ کیس، احتساب نمبر ایک کے جج محمد بشیر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور اور عدالتی عملہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر پہنچ گیا
https://twitter.com/x/status/1656174715772235778
عمران خان کی لیگل ٹیم کا پولیس لائنز داخلے کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ۔
فیصل چوہدری سمیت دیگر وکلا اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف روانہ
https://twitter.com/x/status/1656172056084455426
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4iXZ7TC.jpg