battery low
Chief Minister (5k+ posts)
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آج عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت سے معذرت کرلی، آج فرد جرم لگائی جانی تھی، جج کے بجائے عدالتی عملہ اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کی حاضری لگانے کے لیے اڈیالہ جیل جائے گا اور آئندہ سماعت کے لئے نئی تاریخ دے گا
https://twitter.com/x/status/1756170179967426986