جج محمد بشیر کا عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے جیل جانیکاامکان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا نیب کیس میں جسمانی ریمانڈ دینے کے لیے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر جیل میں جاتے نظر آرہے ہیں کچھ دیر میں کچھ ہو گا
https://twitter.com/x/status/1724288342635036967
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے صحافیوں کے ہمراہ فیاض محمود سے مکالمہ

نیب بتا سکتی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کہاں پیش کیا جائے گا، جج محمد بشیر

سنا ہے جیل سماعت کا نوٹیفکیشن ہوریا ہے، صحافی

نوٹیفکیشن ہوا تو پھر جیل سماعت کے لیے جائیں گے، جج محمد بشیر
https://twitter.com/x/status/1724294132892606664
کیا پھر آپ لوگ بھی وہیں جائیں گے؟ عدالت
ہمیں جیل کے اندر رپورٹنگ کی اجازت نہیں ہے، صحافی

ویسے تو اجازت ہونی چاہیے اس لیے تو اوپن کورٹ ہوتی ہے، جج محمد بشیر

اگر جیل ٹرائل ہوا تو پھر آپ لوگوں کا بھی کچھ کریں گے، عدالت

کوئی پاس وغیرہ نہیں دے سکتے؟ عدالت

سر بالکل ٹرائل کور کرنے کی اجازت ملنی چاہئے ، صحافی

اوپن کورٹ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جو گواہ کہہ رہا ہے وہ ہر کوئی خود سن لیں ، عدالت
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Matt Gaetz Kangaroo Court GIF by GIPHY News
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...I am sorry Pakistani Bhai log.
Jo halat hai is waqt aap k mulk ki, koi Baeed nahi ki hum dobarah aap k mulk ko apnay saath milaa lein gey.
Aap ki Army k bas ki baat nahi ki rok sakay.
Agar koi rok sakta tha to wo Awaam thi, aur Awaami leader Khan Sahab.
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ڈفرز کے کتے، جج وہی کام کریں گیں جو ان کو حکم ہو گا۔
اس بڈھے جج کو مرنے سے پہلے ابھی ابھی ایکسٹنشن ملی ہے اسلئے سروس تو دینی ہے۔ حالانکہ انصاف کے اصول پر منع بھی کر سکتا تھا یا اپنی عدالت میں بلانے کا آڈر جاری کر سکتا تھا جس کا اختیار ہے اس کو ۔
لیکن جان اسٹیبلشمنٹ کو دینی ہے اللہ کو نہیں ۔

جب سے فرنگی بیوی والا فراڈ قاضی آیا ہے عدالتوں کو پہیے لگ گئے ہیں ۔ ایک زمانہ تھا ۔مجرہ دیکھنے یا کاروائی ڈالنے کیلئے رنڈیوں اور طوائفوں کے پاس کوٹھوں پر جانا پڑتا تھا اب شاہرہ دستور پر چوہتڑوں کے بل لیٹے قاضی کی بدولت یہ سہولت ڈور سٹیپ پر دستیاب ہے
 

Back
Top