Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا نیب کیس میں جسمانی ریمانڈ دینے کے لیے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر جیل میں جاتے نظر آرہے ہیں کچھ دیر میں کچھ ہو گا
https://twitter.com/x/status/1724288342635036967
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے صحافیوں کے ہمراہ فیاض محمود سے مکالمہ
نیب بتا سکتی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کہاں پیش کیا جائے گا، جج محمد بشیر
سنا ہے جیل سماعت کا نوٹیفکیشن ہوریا ہے، صحافی
نوٹیفکیشن ہوا تو پھر جیل سماعت کے لیے جائیں گے، جج محمد بشیر
https://twitter.com/x/status/1724294132892606664
کیا پھر آپ لوگ بھی وہیں جائیں گے؟ عدالت
ہمیں جیل کے اندر رپورٹنگ کی اجازت نہیں ہے، صحافی
ویسے تو اجازت ہونی چاہیے اس لیے تو اوپن کورٹ ہوتی ہے، جج محمد بشیر
اگر جیل ٹرائل ہوا تو پھر آپ لوگوں کا بھی کچھ کریں گے، عدالت
کوئی پاس وغیرہ نہیں دے سکتے؟ عدالت
سر بالکل ٹرائل کور کرنے کی اجازت ملنی چاہئے ، صحافی
اوپن کورٹ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جو گواہ کہہ رہا ہے وہ ہر کوئی خود سن لیں ، عدالت

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/BwDTDPC/judghi11h12.jpg