Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سرگودھا انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی درخواست پر سوموٹو توہین عدالت کی کاروائی میں پولیس حکام عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام،
سرگودھا انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی درخواست پر توہین عدالت کی کاروائی میں سماعت مکمل، چیف جسٹس ملک شہزاد نے فیصلہ محفوظ کر لیا
تھریٹ ہے یا نہیں ہے آپ یہ بتائیں سرگودھا کی عدالت میں وکلا کو جانے سے کیوں روکا گیا۔ مجھے وہ قانون بتا دیں جس کے زریعے تھریٹ کے نام پر لوگوں کو بنیادی حقوق سے دور رکھا جائے۔ چیف جسٹس
آپ بتائیں کہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے ؟ چیف جسٹس
ہمیں اس حوالے سے تھریٹ الرٹ ملا تھا، ڈی پی او سرگودھا
پھر پورے پاکستان کی عدالتوں کو بند کر دیں، سارے پاکستان میں ہی تھریٹ الرٹ ہے، چیف جسٹس
جج صاحب اپنے کام سے نہیں رکے، انہوں نے خط میں بھی لکھا ہے کہ وہ ڈرنے والے نہیں، چیف جسٹس
جو کام انہوں نے کرنا تھا، آپ نے اس کام سے انہیں روکا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
سی ڈی آر نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، آئی جی پنجاب
اگر جیو فینسنگ کی اجازت نہیں ملتی تو آپ بندے کو گرفتار نہیں کریں گے؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
بہاولپور میں جج صاحب کے گھر کے باہر جو میٹر توڑا گیا، اس کی کیا معلومات ہیں ؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
میں نے اس حوالے سے پتا کروایا ہے، ہمیں ایسی کوئی رپورٹ نہیں ملی، آئی جی پنجاب
آپ مجھے کوئی قانون بتا دیں کہ کس قانون کے تحت عدالت میں جانے سے روکا گیا ؟ چیف جسٹس
ہم نے دفعہ 144 نافذ کی تاکہ لوگ اکٹھے نہ ہوں، آئی جی پنجاب
ہم لوگوں کے اکٹھے ہونے کی بات نہیں کر رہے، عدالت میں جانے سے کیوں روکا ؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
آپ پھر کرفیو نافذ کر دیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
میرا سوال یہ ہے کہ آئی ایس آئی کے کس بندے نے پیغام پہنچایا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
میں نے متعلقہ افسروں سے اس حوالے سے پوچھا انہوں نے صاف انکار کر دیا، آئی جی پنجاب
آپ نے کس قانون کے تحت وکلا اور سائلین کو اے ٹی سی عدالت جانے سے روکا ؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
اس حوالے سے خاص خطرہ تھا، اس لیے بند کیا گیا، آئی جی پنجاب
تو پھر ساری عدالتیں بند کر دیتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکور
نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کے ملزمان 1 سال سے جیلوں میں ہیں اچھی بات ہے ان کے کیسز عدالتیں دیکھ رہی ہیں لیکن 8 مئی کو وکلاء نے لاہور ہائیکورٹ پر حملہ کیا آپ نے تمام ملزمان کو اسی رات رہا کر دیا آج تک کسی ملزم کو نامزد ہی نہیں کیا، صوبے کی سب سے بڑی عدالت کی کوئی حیثیت نہیں؟چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا IG پنجاب سے سوال
https://twitter.com/x/status/1801120244234117231
بےبنیاد الزام لگا کر ججز کو پریشرائز کر رہے ہیں جو جج مرضی کا فیصلہ نہ کرے اس کے خلاف ریفرنس دائر کردیں حکومت میں بیٹھے لوگ یہ کررہے ہیں نا آپکو لاہور ہائیکورٹ کے ججز پر اعتبار ہے نا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز پر اعتبار ہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
کبھی جج کے گھر پر حملہ ہوجاتا ہے کبھی دھمکی دی جاتی ہے مزاق ہی بنادیا ہے تھریٹ الرٹ کی بنیاد پر عدالتیں بند کروادی آپ نے کیا آسمان پر بیٹھ کر کیسز سنیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پراسکیوٹر جنرل پنجاب سے استفسار
https://twitter.com/x/status/1801117008467034468 https://twitter.com/x/status/1800958174616261058

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TNAIutU.jpeg
Last edited by a moderator: