جج کی تصویر اور ریمارکس نہیں چلیں گے،اسلام آبادہائیکورٹ کا حکم نامہ

isba-caah.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا حکم نامہ " جج کی تصویر نہیں چلے گی نام نہیں چلے گا ریمارکس نہیں چلیں گے جو چلائے گا توہین عدالت ہو گی

تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ٹی وی چینلز پر جج کی تصویر نہیں چلے گی نام نہیں چلے گا ریمارکس نہیں چلیں گے جو چلائے گا توہین عدالت ہو گی

انہوں نے مزید کہا کہ پیمرا کو بھی لکھ رہا ہوں اگر خلاف ورزی ہوئی تو ٹی وی لائسنس کینسل ہو گا
https://twitter.com/x/status/1665579024037433345

جسٹس محسن اختر کیانی نے یہ ریمارکس مراد اکبر بازیابی کیس کے دوران دئیے۔۔ مراداکبر شہزاداکبر کے بھائی ہیں جنہیں کچھ روز پہلے لاپتہ کردیا تھا لیکن پولیس مسلسل انکاری ہے۔

مرزا مراد اکبر گمشدگی کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کے ریمارکس نشر کرنے پر پابندی لگا دی۔مراد اکبر کے بیٹے کو موبائل سے بنائی گئی ویڈیو پولیس کو فراہم کرنے کا حکم دے کر کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔اب جبری گمشدگیوں کے کیس کیساتھ سنا جائے گا

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ججوں کو ویسے ہی رخصت پر بھیج دو تنخواہیں انکے گھر پر ہی پہنچا دی جائیں گی ویسے بھی یہ کون سا کارنامہ سر انجام دے رہے ہیں
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
ججوں کو ویسے ہی رخصت پر بھیج دو تنخواہیں انکے گھر پر ہی پہنچا دی جائیں گی ویسے بھی یہ کون سا کارنامہ سر انجام دے رہے ہیں
sahi baat hai..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ججوں کو ویسے ہی رخصت پر بھیج دو تنخواہیں انکے گھر پر ہی پہنچا دی جائیں گی ویسے بھی یہ کون سا کارنامہ سر انجام دے رہے ہیں

اور پھر ان نام نہاد عدالتوں کی ساری عمارتیں کرائے پر چڑھا دیں
 
khipk

Senator (1k+ posts)
Mashallah, yaani Judge kee apni baatain toheen hain !! 🤣😂

کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
.....
کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی