جرمن وزیر کی شہبازشریف کیساتھ ملاقات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوتے رہ گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی نے شیڈول شدہ میٹنگ کیلئے آئی جرمن وزیر سے بیگ جمع کرانے کو کہا تو جرمن وزیر مڑ کر واپس جانے لگیں،جس کے بعد بیگ لے جانے دیا گیا

جرمن وزیر شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آئیں، سیکیورٹی نے ہینڈ بیگ دینے کا مطالبہ کیا۔ جرمن وزیر واپس کار کی طرف چل پڑیں تو اسٹاف نے واپس بلا کر ہینڈ بیگ اندر لے جانے کی اجازت دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آئیں، وزیراعظم کی سیکیورٹی نے جرمن وزیر کا ہینڈ بیگ چیکنگ کے لئے مانگا، تو جرمن وزیر برا مان گئیں اور اپنی واپس کار کی طرف چل پڑیں، فورا پھر ہینڈ بیگ اندر لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ اور یہ شیڈول ملاقات ختم ھونے سے بچ گئی

https://twitter.com/x/status/1826617588937621924
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بھکاریوں کی کوئی عزت نہیں کرتا - شاید کسی ذریعے سے ملک کی دولت میں اضافہ کر رہا ہوتا تو اتنا بے وقت نہ ہوتا
اپنی اور اپنے کنجر چور ٹبر کئ اور اپنے مالکوں کی دولت میں تو دن رات اضافہ کر رہا ہے
یہ حرام زادہ فراڈیا
ٹڈا شہباز شریف منی لانڈر
 
Democratics

Senator (1k+ posts)

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Showbaz bhikari and other thieves of PDM2 embarrass Pakistanis on daily basis.These morons have no legitimacy.They were installed by dollar generals.They have made Pakistan a beggar and a laughing stock of the world.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی نے شیڈول شدہ میٹنگ کیلئے آئی جرمن وزیر سے بیگ جمع کرانے کو کہا تو جرمن وزیر مڑ کر واپس جانے لگیں،جس کے بعد بیگ لے جانے دیا گیا

جرمن وزیر شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آئیں، سیکیورٹی نے ہینڈ بیگ دینے کا مطالبہ کیا۔ جرمن وزیر واپس کار کی طرف چل پڑیں تو اسٹاف نے واپس بلا کر ہینڈ بیگ اندر لے جانے کی اجازت دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آئیں، وزیراعظم کی سیکیورٹی نے جرمن وزیر کا ہینڈ بیگ چیکنگ کے لئے مانگا، تو جرمن وزیر برا مان گئیں اور اپنی واپس کار کی طرف چل پڑیں، فورا پھر ہینڈ بیگ اندر لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ اور یہ شیڈول ملاقات ختم ھونے سے بچ گئی

https://twitter.com/x/status/1826617588937621924
The German minister probably said, 'its not like I'm going to meet the prime minister of your country '
 
Back
Top