Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی نے شیڈول شدہ میٹنگ کیلئے آئی جرمن وزیر سے بیگ جمع کرانے کو کہا تو جرمن وزیر مڑ کر واپس جانے لگیں،جس کے بعد بیگ لے جانے دیا گیا
جرمن وزیر شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آئیں، سیکیورٹی نے ہینڈ بیگ دینے کا مطالبہ کیا۔ جرمن وزیر واپس کار کی طرف چل پڑیں تو اسٹاف نے واپس بلا کر ہینڈ بیگ اندر لے جانے کی اجازت دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آئیں، وزیراعظم کی سیکیورٹی نے جرمن وزیر کا ہینڈ بیگ چیکنگ کے لئے مانگا، تو جرمن وزیر برا مان گئیں اور اپنی واپس کار کی طرف چل پڑیں، فورا پھر ہینڈ بیگ اندر لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ اور یہ شیڈول ملاقات ختم ھونے سے بچ گئی
https://twitter.com/x/status/1826617588937621924

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7b6Z5fv.jpeg