Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
مصدقہ فوجی ذرائع کیمطابق فوج کے ملٹری سیکرٹری نے نوشہرہ کینٹ جاکر ینگ آفیسرز سے بھرے ھال میں پھڑ ماری، کہ باہر لوگ بکواس کرتے ہیں، بتائیں آپ میں سے کتنے افسر حالات کی وجہ سے استعفے دینا چاہتے ہیں؟عینی شاہدین کیمطابق پورے افسران سے بھرے ھال نے ہاتھ اٹھا دیا۔اسی ھال میں ایک اور جرنیل نے موٹیویش لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ قوم آپ سے پیار کرتی ہے، تو افسران سے بھرے پورے ھال نے مشترکہ قہقہہ لگایا۔جرنیلوں کی اندر سے پھٹی پڑی ہے کہ ھال کے حالات بتا گئے کہ صورتحال انکے کنٹرول سے باہر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1717158495022174316
https://twitter.com/x/status/1717158495022174316